ڈنگہ ( محمدبلال احمدبٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، چوہدری انار احمد ساؤتھ افریکہ آف رنیاں ، چوہدری اشفاق چوہان فرانس آف رنیاں نے چوہدری قاسم پیارا کے ہاں نومولود چاند سے بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دِی کہ اللہ تعالیٰ ننھے مُنے بچے کی عمر درازی کی دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ اُس کو صحت دے اور چوہدری قاسم پیارا کو اپنے آنگن میں کھلے پھول کی خوشیاں ہمشیہ دیکھنی نصیب فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
