Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 13-1-2013

January 14, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : چوہدری بشیر احمد کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ملن میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ ڈنگہ میں منعقد ہوئی
ڈنگہ (محمدبلال احمدبٹ ) امرہ خورد کے معروف زمیندار پاک اٹلی فرینڈشپ کے چیئرمین چوہدری بشیر احمد کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ملن میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ ڈنگہ میں منعقد ہو ئی اور نیک دُعائوں سے چوہدری بشیر احمد کی صاحبزادی کو رخصتی کی ، بارات کا استقبال چوہدری ندیم اصغر کائرہ ، چوہدری بشیر امرہ ، چوہدری جاوید اقبال ، چوہدری مشتاق احمد ، چوہدری ارشد مہر نمبردار ، چوہدری محمد اسحاق یونان نے کیا ، چوہدری بشیر کی صاحبزادی کا رسم نکاح دُلہا چوہدری مشاہد اعظم سے ہوا ، تقریب رخصتی میں نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری امجد رولیہ ، چوہدری عابد رضا کوٹلہ ، چوہدری بشارت علی چک پنڈی ، انسپکٹر ساجد سوہل گجرات ، چوہدری پرویز اقبال تریڑوانوالہ ، حاجی جاوید اختر ایڈووکیٹ سابق وزیر قانون آزاد کشمیر ، افتخار چیچی گجرات ، کاشف بٹ اٹلی ، چوہدری بشیر بہوچھ ، چوہدری شمریز اختر بہوچھ ، ملک الیاس ، میاں خالد رفیق سیکریالی ، میاں امجد محمود ڈنگہ، میاں اسد طاہر ڈنگہ ، چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ ، صوفی بشارت اٹلی ، چوہدری مظہر ڈنگہ ، چوہدری طارق پٹواری برنالی ، چوہدری ناصر محمود امرہ ، چوہدری محمد اسلم فتہ بھنڈ ، ملک ساجد چڑاولہ ، چوہدری میاں خاں فتہ بھنڈ ، چوہدری بلقیس امرہ ، چوہدری اصغر امرہ ، سید ساجد حسین راجپور ، چوہدری اعجاز پیارا ، عارف علی عارف ، چوہدری عاطف اٹلی ، نعیم چیچی اٹلی ، حاجی الطاف سندھانوالہ ، کاشف بٹ ، چوہدری شفیق اٹلی ، چوہدری عمران حقیقہ اٹلی ، چوہدری بشیر جانی چک ، چوہدری محمد اصغر مرالہ ، چوہدری محمد رزاق امرہ ، چوہدری اسد کھٹانہ ، میاں کامران ادریس بیکنانوالہ ، میاں ندیم خادم ڈنگہ ، چوہدری شوکت امرہ ، چوہدری شبیر امرہ سمیت کثیر تعداد نے تقریب رخصتی میں شرکت کی اور نیک دُعائوں سے چوہدری بشیر امرہ کی صاحبزادی کو رخصت کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دُلانوالہ کے معروف زمیندار میاں عمران عزیز کے ہاں بیٹے کی ولادت
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )دُلانوالہ کے معروف زمیندار میاں عمران عزیز کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی جس کا اسلامی نام میاں زکریا عزیز رکھا گیا ، بیٹے کی ولادت پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، چوہدری اورنگزیب ای ڈی او ایجوکیشن گجرات ، سابق ناظم چوہدری شاہد پرویز دُلانوالہ ، سیف چوہان ، حاجی سکندر چھوکر کلاں ، چوہدری اقبال گجر ، چوہدری غلام غوث ، چوہدری وارث کھٹانہ ، سرفراز رنیاں ، چوہدری امجد رنیاں ، ڈاکٹر پرویز بلوٹ ، چوہدری مظہر اقبال ببانیاں ، چوہدری کاشی گجر رنیاں ، ماسٹر بشیر احمد چوہان ، چوہدری فیصل محمود ، چوہدری اظہر علی بھمبلہ ، سیف علی چوہان ، حافظ یوسف ، میاں زاہد نصیر دُلانوالہ ، چوہدری شہزاد اشرف چمنہ ، چوہدری ضیاء اللہ دالی بانٹھ ، چوہدری آصف چوہان سپین ، چوہدری شوکت علی چوہان سپین ، چوہدری احسان حیدر سپین ، چوہدری کاشف محمود سپین آف دُلانوالہ ، ریٹائرڈ ڈی ایس پی ولائت اللہ چوہان دُلانوالہ ، چوہدری الیاس علی ڈھل ، چوہدری نزاکت علی ڈھل ، چوہدری مظہر مہر ڈھل ، چوہدری محمد اجمل ٹوپہ ڈنگہ ، ریاض انجم سوگہ ڈنگہ ، چوہدری بابر میر پور ، چوہدری عامر وڑائچ گجرات سمیت کثیر تعداد نے میاں عمران عزیز کو بیٹے کی ولادت پر دِل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی اور مٹھائی پیش کی بعد ازاں بچے کی عمر درازی کی دُعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکمرانوں نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ، چوہدری اعجاز احمد ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں برادران
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) مسلم لیگ کے راہنما امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113چوہدری اعجاز احمد اور ان کے بھائی چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے کہا کہ پنجاب کے حکمران شاہ خرچیوں میں مصروف ہیں ،حکمرانوں نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے کرپشن اور بیروزگاری صوبہ بھر میں عروج پر ہے انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی کا بطور وزیر اعلیٰ ایک مثالی دور تھا ان کے دور میں ترقیاتی کا موں کا جال بچھا یا گیا ،اور خوشخالی کا انقلاب آیا مگر آج صوبہ کی ابتر صورتحال ہے جرائم عروج پر ہیں عوام عدم تخفظ کا شکار ہے بیروزگاری اور مہنگائی سے عوام کا جینا محال ہو گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈاکٹر عامر اعجاز کا نائب صدر منتخب ہونا اہل ڈنگہ کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے ، ملک نوید احمد اعوان
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ممتاز سماجی شخصیت مسلم لیگ ن کے راہنما ملک نوید احمد اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے انتخابات میں ڈاکٹر اعجاز احمد کے فرزند ڈاکٹر عامر اعجاز کا نائب صدر منتخب ہونا اہل ڈنگہ کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے ڈاکٹر عامر اعجاز انتہایہ ملنسار اور قابل ڈاکٹر ہیں اور ڈنگہ شہر کے لوگوں کیلئے قیمتی سرمایہ ہیں ہم اہل ڈنگہ کی طرف سے ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر میں پولیو مہم جنوری میں ملتوی کر دی گئی ہے نئی تاریخ 11 تا 14 فروری رکھی گئی ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ شہر میں پولیو مہم جنوری میں ملتوی کر دی گئی ہے نئی تاریخ 11 تا 14 فروری رکھی گئی ہے اس سلسلہ میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملک بھر میں خسرہ کی وباء عام ہونے کے باعث پولیو و تاخیر کا شکار کیا گیا ہے فروری 11 سے 14 تک ڈنگہ شہر اور گردونواح میں بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے ، چوہدری جعفر اقبال آف فتہ بھنڈ
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) مسلم لیگ ن کے راہنماء امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113چوہدری جعفر اقبال نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے مخالفین اس کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں بیروزگاری ، غربت، مہنگائی ، دہشت گردی اور کرپشن کا شکار قوم کی امیدوں کا محور مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف ہیں انشاء اللہ مسلم لیگ ن بر سر اقتدار آخر ملک میں خوشخالی کا انقلاب برپا کرے گی انہوں نے کہا کہ پی پی 113میں متعدد منصوبہ جات کی تکمیل کیلئے مزید فنڈز مانگے ہیں امید ہے مسلم لیگی قیادت جلد فنڈز جاری کر دے گی ،اور ان منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کرانا چاہتا ہوں انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کا میاب ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جشن عید میلاد النبی کی آمد کے ساتھ ہی ڈنگہ شہر کو لوگوں نے جوش و خروش سے سجانا شروع کر دیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) جشن عید میلاد النبی کی آمد کے ساتھ ہی ڈنگہ شہر میں مختلف محلہ جات ،گلیوں اور بازاروں کو لوگوں نے جوش و خروش سے سجانا شروع کر دیا شہر بھر میں جھنڈیوں ،سبز کپڑے اور میناروں کے ساتھ شہر کو دلہن کی طرح سجانا شروع کر دیا ۔اس سلسلہ میں لوگوں میں کافی جوش و خروش پا یا جاتا ہے ۔شہر بھر میں خوبصورت لائٹنگ اور جھنڈیوں سے سجانے کے کام میں بچے ،نوجوان ،بوڑھے سب اپنی استطاعت کے مطابق حصہ لے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انجمن بہبود مریضاں کا قیام اور اس کے گذشتہ سال کے کام انتہائی خوش آئند ہیں ، ڈاکٹر واجد حسین
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) انجمن بہبود مریضاں کے زیر اہتمام دوسری سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر واجد حسین نے کہا کہ انجمن بہبود مریضاں کا قیام اور اس کے گذشتہ سال کے کام انتہائی خوش آئند ہیں انجمن بہبود مریضاں نے لاکھوں روپے صرف کر کے RHC ڈنگہ کی مشینری کو بحال کیا ہے اور بے شمار مریضوں کو ادویات دیں ہیں اس بات کا گواہ ہوں ہم میٹرنٹی ہسپتال ڈنگہ میں گائناکالوجسٹ سپیشلسٹ تعینات کرنا چاہتے ہیں۔ بہت جلد یہ کام ہو جائے گا معاشرہ کو صحت مند اور تعلیمیافتہ بنانے کیلئے معاشرہ اپنا کردار ادا کرے گا تو پھر کام چلے گا۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر خالد فیض نے کہا کہ ادارے کسی سرکاری ملازم کی ذاتی ملکیت نہیں ہوتے یہ آج یہاں ہیں تو کل کہیں اور ہوں گے ، اداروں کو بنانے سنوارنے میں معاشرہ کے لوگوں کا کردار ہوتا ہے اس لئے انجمن بہبود مریضاں فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ اداروں کا چیک اینڈ بیلنس بھی رکھے جہاں کمی بیشی دیکھیں ،ہمیں آگاہ کریں اداروں کو مضبوط بنائیںانہوں نے کہا کہ جب میں نے چارج سنبھالا محکمہ صحت 5کروڑ کا مقروض تھا بڑی مشکل سے معاملات نبھائے ضلع گجرات کا سالانہ بجٹ 5کروڑ سے 45 فیصد 6 ماہ میں ملا ہے فنڈز کے بارے میں سخت مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سالار حاجی شاہد بٹ نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ڈھلیان چوک فاضل پلازہ میں دنیا آفس کا دورہ کیا
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت صدر مرکزی انجمن تاجراں سالانہ ڈنگہ حاجی شاہد بٹ نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ڈھلیان چوک فاضل پلازہ میں دنیا آفس کا دورہ کیا ، خالد مغل ،مصنف شیراز نے ان کا استقبال کیا حاجی شاہد بٹ کے ہمراہ پی ایم اے ڈنگہ کے صدر ڈاکٹر افضال احمد ،نوید احمد چغتائی ، وحید احمد شاکر تھے انہوں نے دنیا آفس کے قیام اور شاندار تزئین و آرائش پر خالد مغل ،مصنف شیراز کو مبارکباد دی اس موقع پر ان کو روز نامہ دنیا،دنیا ٹی وی اور دنیا ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ویلفیئر کونسل کے بارے میں بریفنگ دی گئی سالار ڈنگہ نے خدمت کی کاوشوں پر خراج تحسین پیش کیا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انجمن بہبود مریضاؤں کے پلیٹ فارم سے 50 ہزار سے ایکسرے مشین اور فلمیں دیں لاتعداد مریضوں کو ادویات فراہم کیں ، ڈاکٹر اعجاز احمد
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) انجمن بہبود مریضاں کے روح رواں ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر اعجاز احمد نے کہا کہ گذشتہ سال انجمن بہبود مریضاں ڈنگہ بنانے کا خیال آیا میرے اس خیال پر میرے دوستوں نے بیسٹ کیا اور پہلے سال 11لاکھ سے زائد کے فنڈز اکھٹے ہوئے جن کی مد د سے RHCڈنگہ میں ایک لاکھ کی رقم خرچ کر کے لیبارٹری کی مشین اور کیمیکل دیا 50ہزار سے ایکسرے مشین اور فلمیں دیں لاتعداد مریضوں کو ادویات فراہم کیں آج ضمیر بھی مطمین ہے اور پہلے سے زیادہ جوش کے ساتھ اس خدمت کے مشن پر عمل پیرا ہوں انجمن بہبود مریضاں کو یقین دلاتا ہوں کہ اس کے تحت جب بھی کوئی کیمپ لگے میرے ساتھی ڈاکٹرز یہاں آکر خدمات انجام دیں گے ،مخیر خضرات اس مشن کو جاری رکھنے میں ڈاکٹر اعجاز احمد کا ساتھ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرکاری ادارے قوم کی امانت ہوتے ہیں ، میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) رکن صوبائی اسمبلی میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ سرکاری ادارے قوم کی امانت ہوتے ہیں اور کسی بھی سرکاری ادارے میں مرمت کا مرحلہ انتہائی مشکل ہوتا ہے ،RHC ڈنگہ میں ایکسرے اور لیبارٹری مشینوں کی بحالی مشکل کام تھا انجمن بہبود مریضاں نے ان کو بحال کر کے حقیقت میں میری مدد کی ہے پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کر تا ہوں ای ڈی ہیلتھ سے گذارش کروں گا کہ ڈنگہ میں میڈیکل رپورٹ کیلئے لوگوں کو کھاریاں جا کر ذلیل خوار ہونا پڑتا ہے اس کو ڈنگہ میں بحال کر دیں لوگوں کی خدمت کا جو کام انجمن بہبود مریضاؤں نے اٹھایا ہے ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ میرا ہر ممکن تعاون ہر پل ان کے ساتھ رہے گا معاشرے کو شعور دینے کیلئے ہمیں اتحاد اور اتفاق کے اصولوں کو اپنانا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر کے نوجوانوں میں بیسٹ ٹیلنٹ ہے ،حاجی شاہد محمود بٹ
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) صدر مرکزی انجمن تاجراں سالار ڈنگہ حاجی شاہد بٹ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈنگہ شہر کے نوجوانوں میں بیسٹ ٹیلنٹ ہے تعلیم اور کھیلوں کے میدان میں ڈنگہ اور گرد و نواح کے لوگوں کو بہت آگے تک دیکھنا چاہتا ہوں اس کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں دولت ،عزت ،شہرت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ہے اور اللہ تعالیٰ کی ذات نے اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے بہت نوازا ہے سماجی کاموں میں حاجی برادرز کا اپنا نام ہے اور لوگوں کی خدمت کر کے دلی سکون حاصل کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈنگہ کے لوگوں کی خوشخالی اور بالخصوص نوجوان نسل کی راہنما ئی کر کے ان کو بین الاقوامی سطح تک پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے اس سلسلہ میں دن رات مصروف عمل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تحریک انصاف کا انٹر پارٹی الیکشن پارٹی کی جمہوری ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے، چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) تحریک انصاف حلقہ پی پی 113کے راہنما چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ آف سیکریالی نے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے جمہوری عمل سے موروثی سیاست کو رواج دینے والی سیاسی جماعتیں اور ان کے لیڈر خوفزدہ ہیں جمہوریت کی بحالی کی دعویدار سیاسی جماعتیں پہلے اپنی پارٹی کے اندر جمہوریت پیدا کریں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا انٹر پارٹی الیکشن اس پارٹی کی جمہوری ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے مگر یہاں پر بد ضمنی سے موروثی سیاست کو پروان چڑھایا گیا جس کی وجہ سے ملک میں جمہوریت پھل پھول نہیں سکی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سالہ بچی کو کتے نے کاٹ لیا ضلع گجرات میں انجکشن کی عدم دستیابی لواحقین ذلیل و خوار
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) 3سالہ بچی کو کتے نے کاٹ لیا ضلع گجرات میں انجکشن کی عدم دستیابی لواحقین ذلیل و خوار ،بچی گوجرانوالہ سول ہسپتال میں داخل ، تفصیل کے مطابق معروف سماجی شخصیت محمد یامین چاندی کی 3 سالہ بچی ہادیہ کو گلی میں کھیلتے ہوئے کتے نے کاٹ لیا جس پر اس کو حفاظتی انجکشن Rabibure لگوانے کیلئے لواحقین نے پہلے RHC ڈنگہ رابطہ کیا مگر عدم دستیابی کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر کھاریاں سے بھی انجکشن نہ مل سکا ۔پھر بچی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال گجرات کے جا یا گیا مگر مطلوبہ انجکشن وہاں بھی دستیاب نہ تھے جس پر لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور گوجرانوالہ رابطہ کیا تو سول ہسپتال میں انجکشن کی دستیابی پر بچی ہادیہ کو وہاں داخل کروا دیا گیا جو ابھی وہاں پر زیر علاج ہے اس کو 2انجکشن لگ چکے ہیں ضلع بھر میں اہم ترین انجکشنوں کی عدم دستیابی پر لوگوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف صحت کی بہتری سہولیات کی فراہمی کے دعوے کر رہی ہے تو دوسری طرف اہم ترین انجکشن کی عدم دستیابی لمحہ فکریہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ضلع گجرات محکمہ تعلیم کے 139 ای ایس ٹی اساتذہ کو محکما نہ ترقی مل گئی نوٹیفکیشن جاری
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ضلع گجرات محکمہ تعلیم کے 139 ای ایس ٹی اساتذہ کو محکمانہ ترقی مل گئی نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیل کے مطابق ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف نے ضلع گجرات کے 139ی ایس ٹی مرد و خواتین اساتذہ کو ان سروس پروموشن کے تحت ایس ایس ٹی کے عہدہ پر ترقی ے احکامات جاری کردئیے ۔ میں 57آرٹس ،21 سائنس مرد اساتذہ جبکہ 57آرٹس اور4 سائنس خواتین اساتذہ شامل ہیں ۔آرڈرنمبر 1202کے تحت پانے والے اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے۔ ای ڈی او طاہر کاشف نے کہا کہ محنتی اساتذہ محکمہ کی عزت ہیں۔جو اساتذہ محنت کریں گے۔ چھا رزلٹ دیں گے۔ محکمہ ان کو ترقی بھی دے گا اورعزت بھی دے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ اور گردنواح میں 12 سے 15 گھنٹے بجلی کی طویل اورغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ اورگردنواح میں 12 سے 15 گھنٹے بجلی کی طویل اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ۔ کاروبار ٹھپ دوکاندار پریشان غریب بے روزگار۔ ڈنگہ شہر اور گردونواح میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے جہاں غریب کے گھر کے چولہے ٹھنڈ ہو رہے ہیں۔ وہیںکاروباری لوگ بھی شدید پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ 12سے15گھنٹے طویل اورغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا یہ حال ہے کہ مسلسل کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی۔ جس سے روزمرہ معمولات ڈسٹرب ہو ئے ہیں۔ بالخصوص غریب کو کام نہ ملنے سے بیروزگاری میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگ شدید ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں۔

Share this:
Tags:
Dinga Function italy Restaurants اٹلی تقریب ڈنگہ ریسٹورنٹ
Previous Post سابق طالبعلم رہنما اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ اسٹوڈنٹ ایکسپو کے دوسرے روز کا افتتاح کر رہے ہیں
Next Post کوئٹہ میں بدترین دہشت گردی پر شیعہ علماء کونسل ، جعفریہ یوتھ ونگ ،کنیزان فاطمہ کی کال پر جی ٹی روڈ پر لالہ موسیٰ میں دھرنا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close