Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 15-1-2013

January 16, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : طاہر رفیق ڈار کا مسلم لیگ ن حلقہ پی پی113کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سماجی و سیاسی راہنما طاہر رفیق ڈار نے مسلم لیگ ن حلقہ پی پی113کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ کھاریاں لنک روڈ پر پرتکلف عشائیہ دیا جس میں سابق وائس چیئر مین محمد عارف ڈار،چوہدری شہریار اسلم،سید عرفان علی ،چوہدری فیاض احمد،شیخ سہیل نذیر،چوہدری بشیر رانگھڑ، ماسٹر صفدر حسین ، سابق کونسلر شبیر مغل ، محمد اسلم چوہان،عبدالحفیظ بھٹی ، مولوی محمد شریف لوہار،میاں محمد اکرم دربار قلندریہ،طار ق قریشی،لیاقت علی قریشی،احسان عرف پپو،منور حسین مغل،محمد اکرم عرف پپو و دیگر افراد نے شرکت کی،اس موقع پر حلقہ پی پی113کے حوالے سے بات چیت بھی ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں محمد نواز شریف ،میاں محمد شہباز شریف کے بھائی میاں محمد عباس شریف کا ختم قل رائے ونڈ لاہور میں ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میاں محمد نواز شریف ،میاں محمد شہباز شریف کے بھائی میاں محمد عباس شریف کا ختم قل رائے ونڈ لاہور میں ہوا جس میں ملک بھرمسلم لیگ ن کے وزراء ،ایم این ایز ،ایم پی ایز اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ راہنماؤں نے شرکت کی،ضلع گجرات سے حاجی عمران ظفر،ملک محمد حنیف اعوان ایم این ایم ، میاں طارق محمود ایم پی اے ، حاجی ناصر محمود ، چوہدری جعفر اقبال ، ڈاکٹر جاوید ریاض ، چوہدری نصر اقبال سکھ چیناں و دیگر افراد نے شمولیت اختیار کی اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ نے کل پاکستان گیارہویں محفل نعت کا آڈٹ عوام الناس اور میڈیا کے سامنے پیش کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ نے کل پاکستان گیارہویں محفل نعت کا آڈٹ عوام الناس اور میڈیا کے سامنے پیش کر دیا ،اس سلسلہ میں الحسین میرج ہال ڈنگہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں بزم عاشقان مصطفی کے عہدیداران ممبران،معززین علاقہ اور معاونین نے شرکت کی اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام سے ہوا جس کی سعادت قاری اشتیاق احمد سیالوی نے حاصل کی،صدر بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ قاری محمد رمضان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ حضرات نے جو جو عطیات دیئے اس کی مکمل تفصیل رسید نمبر اور اخراجات آپ کے سامنے رکھ دیئے ہیں اس کے بعد جنرل سیکرٹری اور سالار محفل نعت ڈنگہ حاجی شاہدمحمود بٹ نے تفصیل تمام عطیات کرنے والے معززین،اخراجات کی تفصیل اور رسید نمبر پڑھ کرسنائی اس موقع پر بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ کے سرپرست میاں سعادت حسین،میاں خادم حسین،الحاج محمد صادق بٹ،میاں طارق محمود ڈھلیان شریف،محمد صدیق مغل،خالد محمود،خالد سہیل بلو،علی اسلم صراف،محمد اتفاق،محمد سلیم ٹینٹ سروس،چوہدری محمد اقبال منج،چوہدری ریاست علی سیکریالی،چوہدری نعیم یاسر، شیخ شاہد محمود،شیخ خالد محمود،ملک اعجاز احمد،چوہدری عبدالقیوم گجرم،ڈاکٹر محمد الیاسم،حاجی یونس ڈھنڈالہ،سیٹھ منیر احمد کباڑیہ،ٹھیکیدار عبدالرشید،مہر بشارت احمد،ناصر خاں صراف،اظہر محمود کسانہ،حاجی یونس ڈار،ٹریفک انسپکٹر شہباز احمد چیمہ،ماجد حسین،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،نثار مغل،مصنف شیراز،بشیراحمد انصاری،اعجاز احمد لاہوریہ،ملک حجاج بن ظفر،محمد ماجد مدنی فارمیسی،کاشف سکندر صراف،حاجی محمد سرور صراف و دیگر افراد نے شرکت کی آخر میں بہترین خدمات وانتظامات اور محفل کو کامیاب کرنے پر اظہر محمود کسانہ نے حاجی شاہد محمود بٹ کو سوینئر پیش کیا اور تمام افراد کیلئے کھانے کا وسیع بندوبست بھی کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سی این جی کی بندش،کھاریاں گجرات منڈی بہاؤالدین بس اور ویگن مالکان نے مسافروں کی چمڑی اتارنا شروع کر دی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سی این جی کی بندش،کھاریاں گجرات منڈی بہائوالدین بس اور ویگن مالکان نے مسافروں کی چمڑی اتارنا شروع کر دی ہے اور کئی بس مالکان نے گاڑیاں بھی سڑک پر چلانے سے انکار کر دیا،تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے سی این جی کی بندش سے بس مالکان اور ویگن والوں نے ڈنگہ سے منڈی بہائو الدین کا کرایہ چالیس سے ستر روپے کر دیا ،ڈنگہ سے کھاریاں چالیس سے پچاس روپے کھاریاں سے گجرات پچاس سے ساٹھ روپے کر دیا گیا جس سے اکثر ان روٹس پر کنڈیکٹر خواتین اور مردون سے جھگڑا کرتے نظر آتے ہیں،اور پیٹرول پر گاڑیاں چلانے سے کئی مالکان نے اپنی گاڑیاں روڈ پر چلانے سے انکار کر دیا ،ڈرائیور حضرات کا کہنا ہے کہ اگر ہم پیٹرول پر گاڑی چلائیں تو بچت کم ہوتی ہے اور کافی اخراجات ہوتے ہیں جس سے مالکان کو کچھ نہیں بچتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد صادق بٹ بارہ ربیع الاول کو اپنی رہائش گاہ پر جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلسہ کے شرکاء کو مرغ نان اور حلوہ کھلائیں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ناظم الحاج محمد صادق بٹ بارہ ربیع الاول کو اپنی رہائش گاہ کھاریاں لنک روڈ ڈنگہ جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلسہ کے شرکاء کو مرغ نان اور حلوہ کھلائیں گے اس سلسلہ میں انہوں نے اپنی حویلی میں انتظامات شروع کر دیئے ہیں ایک موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ بیک وقت تقربیاً2400 افراد بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں اور اس دن وسیع انتظامات کئے ہیں اور شام تک لنگر جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کی دوسری سالانہ تقریب الحسین میرج ہال ڈنگہ میں منعقد ہوئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کی دوسری سالانہ تقریب الحسین میرج ہال ڈنگہ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے میاں طارق محمود تھے،جبکہ ای ڈی ایچ او گجرات ڈاکٹر خالد فیض،ڈی ایچ او گجرات ڈاکٹر میاں واجد حسین تھے،اس تقریب میں شہریوں اورمعززین علاقہ نے چودہ لاکھ روپے کے عطیات دینے کا اعلان کیا سابق کونسلر میاں خادم حسین نے دو لاکھ روپے،سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں امجد محمود ایک لاکھ بیس ہزار،آصف محمود کابلی کلاتھ ہائوس ایک لاکھ روپے،جاپان جیولرز کے ایم ڈی عرفان علی نے ایک لاکھ روپے ،صدر انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ چوہدری محمد حسین ٹوپہ نے ایک لاکھ روپے،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اعجاز احمد ایک لاکھ روپے،کریانہ مرچنٹس ڈنگہ کے صدر غلام مصطفی بھٹی ساٹھ ہزار روپے،شیخ جاوید نذیر پچاس ہزار روپے،میاں محمد اشرف انصاری پچاس ہزار روپے،حاجی چوہدری جاوید اقبال امرہ خورد پچاس ہزار،ڈاکٹر محمد الیاس پنجاب میڈیکل سٹور پچیس ہزار،حاجی محمد یونس ڈار چالیس ہزار،خان مظفر اٹلی بیس ہزار،حاجی محبوب عالم مہریہ فرنیچر 35ہزار،چوہدری رستم علی بیس ہزار،میاں ادریس احمد بیکنانوالہ پچاس ہزار ،علی اسلم صراف پچاس ہزار،شیخ محمد نواز بیس ہزار،عبدلمجید مجید میڈیکل سٹور پانچ ہزار،حاجی ناصر علی صراف عابد جیولرز دس ہزار،حاجی منور انصاری دس ہزار،مدنی میڈیکل سٹور پچاس ہزر ،شمعون چوہان دس ہزار روپے اور اظہر محمود کسانہ نے ایک ہزار روپے عطیہ کیا اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز احمد نے تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب حضرات انجمن بہبودی مریضاں کے ممبران میں شامل ہیں آپ کی مشاورت سے اس انجمن کو متحرک اور مضبوط کریں گے آخر میں ڈاکٹر محمد الیاس نے دعا کرائی اور تمام افراد کے لیے کھانے کا انتظام بھی کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب ڈنگہ رجسٹرڈ ڈاکٹر غلام مصطفی آذر منعقد ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب ڈنگہ رجسٹرڈ ڈاکٹر غلام مصطفی آذر منعقد ہوا ،اجلاس میں گجرات کے سینئر صحافی ایوب بٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

 

Share this:
Tags:
Dinga dinner Offered Fateha PMLN Tariq Mehmood ڈنگہ طارق محمود عشائیہ فاتحہ خوانی مسلم لیگ ن
Previous Post 15-01-2013 بھمبر کی حبریں
Next Post قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی ہدایت پر عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے حق پرست نمائندے رات دن ہر سطح پر جدوجہد کر رہے ہیں۔ ایوب شیخ
Ayub Sheikh Korangi Town Visit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close