Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 2-2-2013

February 3, 2013 0 1 min read

ڈنگہ شہر میں میاں طارق محمود ایم پی اے نے ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کروائے ہیں، چوہدری منیر احمد جٹ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر کے ساتھ ساتھ حلقہ پی پی 113میں میاں طارق محمود ایم پی اے نے ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل کروا دیئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر احمد جٹ نے ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں طارق محمود نے ہمارے محلہ منظور آباد میں گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ مین سڑک کی تعمیر کروانے کا بھی وعدہ کیا ہے اور ہمیں امید ہے کہ جلد ہی اس پر کام شروع ہو جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے محلہ منظور آباد کے ساتھ ساتھ راجہ پور ، یقین پور ، شاہ قلی اور 35چک کے لوگوں کا یہ دیرینہ مطالبہ ہے جسے ایم پی اے میاں طارق محمود پورا کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : انجمن صدائے مدینہ ڈنگہ کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن و حدیث و دستار فضیلت بسلسلہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار انعقاد ہوا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) انجمن صدائے مدینہ ڈنگہ کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن و حدیث و دستار فضیلت بسلسلہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار انعقاد ہوا ۔ جامع مسجد گلزار مدینہ ڈنگہ میں ہونے والے درس قرآن کی صدارت ممتاز روحانی شخصیت ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف پیر سید محمد نوید الحسن مشہدی نے کی۔ ممتاز عالم دین مفتی جمال الدین بغدادی قادری جڑانوالہ نے خطاب کیا۔ پروگرام کی نگرانی قاری محمد رمضان نقشبندی اور قاری محمد یعقوب نقشبندی نے کی۔ درس قرآن میں جامع مسجد گلزار مدینہ میں قاری محمد یعقوب نقشبندی کی زیر نگرانی قرآن پاک حفظ کرنے والے 11 حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی۔ دستار بندی پیر سید محمد نوید الحسن مشہدی نے اپنے دست مبارک سے کی ۔ حفاظ کرام کو انجمن صدائے مدینہ کی طرف سے سرٹیفیکیٹ اور شیلڈیں بھی دی گئیں ۔ درس قرآن میں مقامی علمائے کرام سمیت معززین شہر ، سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، صحافتی حلقے اور سینکڑوں کی تعداد میں افراد شریک ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اشتیاق خالد کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا محلہ شاہ تکیہ میں اکٹھ ہوا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) میر اشتیاق خالد کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا محلہ شاہ تکیہ میں اکٹھ ہوا۔ اکٹھ میں سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ ارشد منج نے شرکاء کو عمران خان کے ایجنڈے سے روشناس کروایا۔ اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ تحریک انصاف کو مزید فعال بنانے کے لئے مشاورت کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گجرات چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور مدنی چینل کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار انعقاد کیا گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ ) گجرات چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور مدنی چینل کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد میں دعوت اسلامی کے مرکزی رکن شوریٰ مبلغ حاجی عبدالحبیب آف کراچی نے بیان کیا ۔ اس موقع پر ثناء خوانی بھی کی گئی ۔ حاجی عمران ظفر ایم پی اے ، عہدیداران گجرات چیمبر و اراکین سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ڈنگہ سے محمد شریف چشتی ، حاجی محمد حسین ٹوپہ ، ڈاکٹر محمد الیاس ، محمد ندیم قادری ، حکیم عبدالجبار ، بشارت علی طاہر ، حاجی ادریس احمد اور محمد اکبر فرانس نے بھی شرکت کی۔ تقریب کا اختتام صلوٰة و سلام پر ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : میاں محسن شہزاد اور میاں محمد سلیم ، میانی خانقاہ والوں کی رہائش گاہ پر ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد ہوا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) میاں محسن شہزاد اور میاں محمد سلیم ، میانی خانقاہ والوں کی رہائش گاہ پر ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد ہوا ۔ اس روحانی محفل پاک میں تلاوت قرآن پاک و نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حمزہ گوہر چوراہی نے پڑھی۔ جبکہ علامہ اشتیاق احمد سیالوی نے روح پرور خطاب کیا۔ محفل میں نقابت کے فرائض فیصل گوہر چوراہی نے ادا کئے ۔ اس موقع پر لنگر کا بھی وسیع انتظام کیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مرکزی جامعہ مسجد عید گاہ میں انتظامیہ کے لئے خوبصورت دفتر بنانے کا کام شروع کر دیا گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) مرکزی جامعہ مسجد عید گاہ ڈنگہ میں انتظامیہ کے لئے خوبصورت دفتر بنانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ یہ دفتر مین گیٹ سے اندر داخل ہونے پر دائیں اور بائیں اطراف میں ہو گا۔ اس کے ساتھ ساتھ گرمیوں میں ٹھنڈے پانی کی سہولت کے لئے نیا واٹر کولر بھی نصب کروا دیا گیا ہے۔ جس سے راہگیر اور دکاندار حضرات بھی استفادہ کر سکیں گے ۔ یہ کولر مین سڑک کی طرف لگایا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری صلابت مرحوم کی رہائش گاہ پر محفل میلاد مصطفی ۖ کا شاندار انعقاد ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) چوہدری صلابت مرحوم کی رہائش گاہ پر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار انعقاد ہوا ۔ اہتمام حافظ شہالم دین نے کیا ۔ تلاوت مولانا تنویر نے کی۔ مولانا صاحبزادہ فرید القمر سیالوی نے میلاد کے موضوع پر بھر پور خطاب کیا ۔ لنگر کا وسیع انتظام تھا ۔ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ایم پی اے میاں طارق محمود نے حلقہ کو مثالی حلقہ بنا دیا ہے ،چوہدری شاہد ریاض آف فتہ بھنڈ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ‘ صدر سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن ڈنگہ چوہدری شاہد ریاض آف فتہ بھنڈ نے کہا ہے کہ ایم پی اے میاں طارق محمود نے حلقہ کو مثالی حلقہ بنا دیا ہے۔ ان کے حلقہ میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کی مثال پنجاب بھر میں نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں بھی کامیابی میاں طارق محمود کا ہی مقدر بنے گی۔ انشاء اللہ ن لیگ کا ٹکٹ بھی میاں طارق محمود کو ہی ملے گا۔ تمام افواہیں جلد دم توڑ جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کر کے حکومت عوام دشمنی کا ثبوت دے رہی ہے ، عوامی سروے
ڈنگہ( محمد بلال احمد بٹ ) بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کر کے حکومت عوام دشمنی کا ثبوت دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی حلقوں نے صحافیوں کے ساتھ اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے آخری ایام میں ایسے اقدام کر رہی ہے۔ جس سے اس کی مقبولیت میں کمی کا باعث بن رہے ہیں۔ عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ ایسے اقدام کرے جس سے بجلی کی قیمتوں میں کمی ہو اور لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی کم کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محافل سجانے والے لوگ رحمت خداوندی سمیٹ رہے ہیں،سید مشتاق علی شاہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محافل سجانے والے لوگ رحمت خداوندی سمیٹ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت سید مشتاق علی شاہ نے ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے دلوں میں عشق مصطفی کی شمع روشن کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیارے آقاۖ سے محبت کرنے والے ان کی سنتوں کو اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ انسان کے وہ لمحات جو اس نے یاد الٰہی اور یاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گزارے ہوں گے وہی اس کا اصل اثاثہ ہوں گے ۔ جو اسے آخرت کی کامیابیوں سے ہمکنار کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : نوجوانان محل غوثیہ ڈیرہ بلہڑاں کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفیۖ کا انعقاد مسجد غوثیہ ڈیرہ بلہڑاں میں ہوا
ڈنگہ ( محمد بلال احمدبٹ) نوجوانان محل غوثیہ ڈیرہ بلہڑاں کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد جمعة المبارک بعد از نماز عشاء مسجد غوثیہ ڈیرہ بلہڑاں میں ہوا ۔ خصوصی خطاب نوجوان عالم دین علامہ افضال رسول چشتی فاضل بھیرہ شریف کریں گے ۔ یاسر محمود عطاری ، حافظ عرفان اشرف ثناء خوانی کی سعادت حاصل کریں گے۔ نقابت کے فرائض محمد آصف چشتی فاضل جامعہ رضویہ ضیاء القرآن ڈنگہ سر انجام دیں گے۔ محفل کے تمام تر انتظامات کی نگرانی غلام مرتضیٰ گولڑوی کریں گے۔ محفل کی تمام تر تیاریاں تیزی سے مکمل کی جا رہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : شیخ کاشف کے بھائی شیخ خرم کی پر وقار دعوت ولیمہ آئیڈیل میرج ہال میں منعقد ہوئی
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) شیخ کاشف کے بھائی شیخ خرم کی پر وقار دعوت ولیمہ آئیڈیل میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ دعوت ولیمہ میں سید حبیب حیدر شاہ آف کلیوال سیداں ، شاہد عباسی ، ثاقب شاہ ، چوہدری صداقت حسین ، محمد الیاس مطہری ، محمد اصغر روحانی ، زہد عباسی ، بشارت بی ۔ ایس ، ملک زاہد محمود ، بشارت علی طاہر ، شیخ رستم علی سابق کونسلر ، عابد فاروق گوندل ، اے نوید ، ناصر میو ، محمد گلزار بھٹو سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میڈیا کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان تقریب حلف برداری 3 فروری شام 6 بجے ملن میرج ہال میں منعقد ہو گی
ڈنگہ ( محمدبلال احمدبٹ ) ڈنگہ میڈیا کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان تقریب حلف برداری 3 فروری شام 6 بجے ملن میرج ہال میں منعقد ہو گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ ، ایم پی اے میاں طارق محمود مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے صدر حاجی شاہد محمود بٹ صدارت کریں گے۔ جبکہ مہمانان اعزاز میں سابق نائب ناظم ضلع گجرات سید نور الحسن شاہ ، ممتاز مسلم لیگی راہنما چوہدری جعفر اقبال ، سابق ڈی آئی جی میاں اختر حیات ، ناظم ڈنگہ ون الحاج محمد صادق بٹ ، سابق ناظم ڈنگہ IIمحمد حبیب بسوی ، ڈی ایس پی کھاریاں میاں سلطان میراں ، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں چوہدری رضوان محمود ، سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ میاں امجد محمود شامل ہیں ۔ تقریب حلف برداری میں ڈنگہ اور حلقہ این اے 106کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : نواحی موضع دھکڑ میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شاندار محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمدبٹ ) نواحی موضع دھکڑ میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام شاندار محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ پرنسپل جامعہ المنہاج کراچی معروف مذہبی سکالر ارشاد حسین سعیدی نے خصوصی خطاب کیا۔ محفل میلاد میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ ڈنگہ سے بھی کثیر تعداد افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ منڈی روڈ پر شیل پمپ کے سامنے موٹر سائیکل اور کار میں تصادم
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ منڈی روڈ پر شیل پمپ کے سامنے موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ۔ 2 زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار قدیر اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل رانگ سائیڈ پر آ رہا تھا کہ شیل پمپ کے سامنے مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں دونوں زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نواحی گاؤں ہیڈ کھوکھرا کے قریب نہر کی پٹڑی پر صبح سویرے ڈاکو ناکہ متعدد افراد کو لوٹ لیا گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) نواحی گاؤں ہیڈ کھوکھرا کے قریب نہر کی پٹڑی پر صبح سویرے ڈاکو ناکہ متعدد افراد کو لوٹ لیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز صبح سویرے نا معلوم ڈاکوؤں نے ہیڈ کھوکھرا کے قریب نہر اپر جہلم کی پٹڑی پر ڈاکو ناکہ لگا رکھا تھا۔ ڈاکوؤں نے متعدد موٹر سائیکل سوار اور راہ گیروں کو لوٹ لیا جن میں رسول پور کے موٹر سائیکل سوار رحمت ‘ اسلم سمیت دیگر شامل ہیں۔ اہل علاقہ نے اس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صدر زرداری اور دیگر کرپٹ رہنماؤں کی بدولت پیپلزپارٹی اپنی اہمیت کھو چکی ہے، میاں مبین افضل حیات
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) رہنماء پاکستان تحریک انصاف میاں مبین افضل حیات نے حکیم امجد جاوید کی رہائش گاہ پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر زرداری اور دیگر کرپٹ رہنماؤں کی بدولت پیپلز پارٹی اپنی اہمیت کھو چکی ہے۔ تحریک انصاف کا اصل مقابلہ ن لیگ سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کا نظریاتی ووٹ بالکل نہیں ہے۔ ن لیگ نے ہمیشہ تھانہ کچہری کی سیاست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا گراف گرا نہیں بلکہ پارٹی کے کارکنان پارٹی اور ملک کی بہتری کے لئے ایسے اقدامات کر رہے ہیں جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔ پارٹی کارکنان یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کر کے پارٹی کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ جیسے ہی یہ کام مکمل ہو گا ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان باقاعدہ الیکشن کمپین کی تیاریاں کریں گے اور انشاء اللہ آئندہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہی ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رہنما تحریک انصاف میاں مبین افضل حیات کی محلہ ریلوے اسٹیشن حکیم امجد جاوید کی رہائش گاہ پر آمد
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) رہنما تحریک انصاف میاں مبین افضل حیات کی محلہ ریلوے اسٹیشن حکیم امجد جاوید کی رہائش گاہ پر آمد۔ حلقہ کی سیاسی صورت حال اور تحریک انصاف کو فعال بنانے کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری علی ریاض ، ملک اعجاز احمد ، میاں اسد ممتاز ، سجاد بشیر ، خالد بشیر سمیت دیگر لوگ بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ بیکنانوالہ کے درمیان کھاریاں روڈ پر موضع دھکڑ کے رہائشی سے 3نا معلوم افراد موٹر سائیکل، موبائل اور نقدی چھین کر فرار
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ بیکنانوالہ کے درمیان کھاریاں روڈ پر موضع دھکڑ کے رہائشی سے 3 نا معلوم افراد موٹر سائیکل ، موبائل اور نقدی چھین کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق موضع دھکڑ کا رہائشی مقبول حسین ڈنگہ سے دھکڑ جا رہا تھا کہ کھاریاں روڈ پر بشیر ہسپتال کے نزدیک 3 نا معلوم افراد موٹر سائیکل پر آئے اور مقبول حسین سے یونیک 70CC نمبری MBK1610 موٹر سائیکل ، موبائل اور 1500 نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ذیشان ظفر کی رہائش گاہ پر شاندار محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) صحافی شفنان عدیل کے کزن ذیشان ظفر کی رہائش گاہ پر شاندار محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد میں دعوت اسلامی کے راہنما ظفر اقبال عطاری نے خصوصی خطاب کیا۔ محفل میں محمد عظیم ، وقار ظفر ، خضر حیات ، چوہدری زمان چوہدری عزیز گجر ، زبیر گجر ، مبشر اقبال ، محمد عثمان ، قاری رمضان ، علی حسن شاہ ، محمد عمران ، محمد عرفان ، پرویز اختر ، حاجی زریاب سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ لنگر کا وسیع انتظام تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : قمر زمان کائرہ نے ڈنگہ شہر کی عوام کو گیس فراہم کر کے مہنگائی کے اس دورمیں بڑا ریلیف فراہم کیا ہے ،گلزار احمد بھٹو
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پیپلز پارٹی ڈنگہ سٹی کے راہنما اور ممتاز سیاسی سماجی شخصیت گلزار احمد بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے اور عوام کے محبوب قائد قمر زمان کائرہ نے ڈنگہ شہر کی عوام کو گیس فراہم کر کے مہنگائی کے اس دورمیں بڑا ریلیف فراہم کیا ہے جبکہ ٹف ٹائل کی تنصیب سے عوام کا معیار زندگی بلند ہوا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قمر زمان کائرہ دنیا بھر میں علاقہ کی پہچان بن چکے ہیں،قمر زمان کائرہ نے بہترین ڈلیور کر کے ثابت کیا کہ ہمارا انتخاب درست تھا ، انہوں نے کہا کہ ڈنگہ میں آج کل سورشوں کا بڑا شور ہے لیکن عوام ان سے یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ وزیراعلیٰ ، وزیراعظم کا ساتھ ہونے اور خود نائب ناظم ہونے کے باوجود اپنے گائوں کلیوال سیداں کوگیس فراہم نہ کروا سکے ڈنگہ کے لئے کیا کریں گے انہوں نے کہا کہ آج ووٹ کا استعمال کرتے وقت ایمان سے فیصلہ کریں تو ووٹ کے حقدار قمر زمان کائرہ ہی ہونگے ہمارے اور عوام کے انتخاب قمر زمان کائرہ نے ملک و قوم کی خدمت کر کے بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے ان کا نام تاریخ کے اوراق پر سنہرے خروف میں لکھا جائے گا انہوں نے آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہمارے قول و فعل میں تضاد ہر گز نہیں ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں اور جو کرتے ہیں ببانگ دہل کرتے ہیں ، میاںطارق محمود
ڈنگہ (نامہ نگار) ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ ہمارے قول و فعل میں تضاد ہر گز نہیں ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں اور جو کرتے ہیں ببانگ دہل کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے دنیا کی کوئی طاقت ہیں خوف زدہ مرعوب نہیں کر سکتی اربوں روپے کی لاگت سے حلقہ بھر میں تعلیم صحت مواصلات سمیت دیگر شعبوں میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے جن کی بدولت علاقہ بھر کی عوام تمام بنیادی سہولیات کے ثمرات سے مستفید ہو رہی ہے،ہم نے اپنی زندگی کو شہر اور علاقہ بھر کے بچوں بچیوں کے شاندار تابناک مستقبل کیلئے وقف کر رکھا ہے، انہیں اعلیٰ اور معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہی میری زندگی کا مقصد اور نصب العین ہے، الحمد للہ ہماری کاوشوں سے علاقہ بھر میں شرح خواندگی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے بھلیسرانوالہ کی اراضی جس پر مقامی افراد کی بھر پور تعاون سے سکول تعلیمی ادارے ہسپتال تعمیر کئے ہیں،انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی کو اپنے علاقوں کے بچوں بچیوں کے لئے وقف کر رکھا ہے انہیں اعلیٰ معیاری تعلیم کے لیے بڑے ادارے فراہم کرنا میرا فرض ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : معلم و مقصود کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری سے کائنات کاذرہ ذرہ شمع حق و صداقت سے جگمگا اٹھا ، حاجی محمد صادق بٹ
ڈنگہ (نامہ نگار) سابق ناظم ڈنگہ ون الحاج محمد صادق بٹ نے کہا معلم و مقصود کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری سے کائنات کاذرہ ذرہ شمع حق و صداقت سے جگمگا اٹھا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت بن کر تشریف لائے اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمتوں کا شکریہ ادا کرنے سے حکم دیتا ہے،عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ نعمت ہے جو باطل کی دنیا میں انقلاب برپا کرتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکی آمد سے کائنات میں ہر طرف عدل و انصاف کا بول بالا ہوا ، چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے کائنات میں ہر طرف عدل و انصاف کا بول بالا ہوا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کہا انہوں نے کہا کہ معاشرہ میں امن محبت اور بھائی چارے کے فروغ سے نبی کریم ی ذات مبارکہ سے اپنا تعلق مضبوط کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

Share this:
Tags:
Dinga masjid Milad un Nabi Popular road Tariq Mehmood تعمیر ڈنگہ سڑک طارق محمود مسجد مقبولیت میلاد النبی
Taliban
Previous Post طالبان کی مذاکرات کے لیئے مشروط آمادگی
Next Post کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق
Karachi Faring

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close