Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 27-1-2013

January 29, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال کی جیت کے لئے اہم کردار ادا کریں گے ، چوہدری علی اسد
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) نوجوان شخصیت چوہدری علی اسد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری جعفر اقبال کی جیت کے لئے اہم کردار ادا کریں گے۔ چوہدری جعفر اقبال کے علاوہ حلقہ پی پی 113میں پڑھا لکھا اور قابل لیڈر ہماری نمائندگی کے لئے کوئی اور نہیں ہے ۔ الیکشن میں ان کی بھرپور سپورٹ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ پی پی 113 میں ن لیگ کا ٹکٹ چوہدری جعفر اقبال کو ہی ملے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں طارق محمود کے ساتھ جتنی دیر غریب عوام کا ساتھ ہے اس وقت تک ان کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا ، میاں ندیم خادم
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز مسلم لیگی نوجوان رہنما میاں ندیم خادم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اخباری بیان بازی میں خشک بڑھکیں مارنے والے کتنے پانی میں ہیں۔ لوگ بخوبی جانتے ہیں سو چوہے کھا کر بلی حج کو آئی ہے۔ خود کو بڑا عوامی خدمت گار کہنے والوں سے اتنا کہوں گا کہ ڈنگہ میں جس جگہ آپ نے اپنا ڈیرہ بنایا ہے جس سے جگہ خریدی ہے ان کو پیسے تو دے دو۔ کیسے سیاسی خدمت گار ہو جو لوگوں کے حقوق چھین رہے ہو۔ باشعور عوام غنڈہ گرد اور بدمعاش لوگوں کو بالکل حلقہ میں جگہ نہیں دے گا۔ ایسے لوگوں کو عوام رد کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح حکومت کے اتحادی ملکی سطح پر عوام کو لوٹ رہے ہیں اسی طرح حلقہ پی پی 113میں ق لیگ کے لٹیرے سیاستدان اپنی بدمعاشی کا لوہا منوانا چاہتے ہیں ۔ مگر عوام ان کو کسی صورت موقع نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میاں طارق محمود کے ساتھ جتنی دیر غریب عوام کا ساتھ ہے اس وقت تک ان کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا ۔ میاں طارق محمود کے مخالف میاں طارق کے مخالف نہیں بلکہ میاں طارق محمود کی عوام دوست پالیسیوں کے مخالف ہیں مگر ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی میاں طارق محمود کے دل میں عوام کے لئے محبت اسی طرح برقرار رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صوفی غلام رسول آف سندھانوالہ کا ختم چہلم گزشتہ روز پڑھا گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) قاری محمد عبدالرزاق ، قاری محمد حیات مجددی اور قاری محمد الیاس کے والد محترم صوفی غلام رسول آف سندھانوالہ کا ختم چہلم گزشتہ روز پڑھا گیا۔ پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر عالمی تنظیم اہلسنت پاکستان ، علامہ محمد عنصر جلالی گجرات ، علامہ محمد شریف قادری گجرات ، علامہ محمد ارشد قادری گجرات ، پیر سید ابرار حسین شاہ دلانوالہ ، پیر سید محفوظ مشہدی ، حافظ محمد احمد رضا ‘ حافظ محمد رمضان ، علامہ محمد سلیم اللہ تابانی پھالیہ ، قاری محمد یوسف سیالوی سمیت دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا ۔ ختم چہلم میں قاری محمد اسلم قادری ، حضرت قاری مشاق احمد ٹوپہ ، صوفی نذیر احمد ، قاری علی محمد جلالی ، علامہ پیر کامران محمود ، پیر ڈاکٹر ضیاء اللہ ، شفقات احمد ، حاجی محمد انور ، پیر سید علی احمد صابر ، قاری اشتیاق احمد سیالوی ، قاری خالد محمود قادری ، شبیر حسین ساہی قادری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سیم نالہ کی پختگی پر جلد کام شروع ہو جائے گا ، اعلامیہ کائرہ برادران
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) شہر کے وسط سے گزرنے والے سیم نالہ کی پختگی پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔ کائرہ برادران کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہماری دیرینہ خواہش تھی کہ سیم نالہ کی پختگی اور صفائی ہو تا کہ گندگی کو کنٹرول کیا جائے اور اس کے لئے فنڈز منظور کروا لئے گئے ہیں ۔ اس پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ممتاز تاجر محمد ندیم قادری کا خالد محمود عباسی کے اعزاز میں پیراڈائیز ریسٹورنٹ پر پر تکلف کھانے کا اہتمام
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) ممتاز تاجر محمد ندیم قادری نے گزشتہ روز بینک الحبیب ڈنگہ کے سابق کاؤنٹنٹ اور بینک الحبیب لمیٹڈ مانسہرہ برانچ کے موجودہ برانچ مینجر خالد محمود عباسی کے اعزاز میں پیراڈائیز ریسٹورنٹ پر پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا۔ جس میں بینک الحبیب لمیٹڈ پشاور مین برانچ کے مینجر احسان اللہ جان ‘ بینک الحبیب لمیٹڈ جہلم برانچ کے مینجر آپریشنز محمد شبیر اختر اور روزنامہ چیلنج کے چیف ایڈیٹر حکیم عبدالجبار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ خالد محمود عباسی 1998ء میں بینک الحبیب لمیٹڈ ڈنگہ برانچ میں راولپنڈی سے تبدیل کر کے تعینات کئے گئے ۔ جلد ہی انہوں نے ڈنگہ میں بہترین اخلاق سے اپنا ایک مقام بنا لیا۔ انہوں نے ڈنگہ میں 9سال خدمات سر انجام دیں ۔ اب وہ مانسہرہ میں مینجر آپریشنز کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز وہ ڈنگہ آئے ہوئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موضع خونن میں 12ربیع الاول کے روز جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں پہلا جلوس نکالا گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع خونن میں 12ربیع الاول کے روز جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں پہلا جلوس نکالا گیا۔ جس کی قیادت علامہ قاری محمد احمد رضا اور قاری شبیر احمد ، علامہ قاری محمد وسیم چشتی نے کی۔ جلوس صبح آٹھ بجے خونن کالونی مسجد رضائے مصطفی سے نکالا گیا۔ کالونی کا چکر لگانے کے بعد خونن گاؤں میں ہر گلی ، محلوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامع مسجد خونن میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس پر لوگوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ جگہ جگہ سٹیج بنائے گئے تھے۔ جلوس کو جوس ، بوتلیں ، لنگر اور لوگوں کے دلوں کو عق مصطفی سے گرماتا رہا۔ آقا کی ثناء خوانی ہوتی رہی ۔ نعروں کی اواز گونجتی رہی۔ موضع خونن میں پہلا شاندار جلوس عقیدت و احترام سے نکالا گیا انتظامیہ ، چوہدری عمر اعجاز ، شہباز احمد ، چوہدری محمد رفیق ٹھیکریا ، عابد حسین ٹھیکریا ، صوفی احمد خاں ، محمد سلیم رضا ، محمد احسان ، علی اللہ دتہ ٹیلر ماسٹر ، فوجی محمد امجد ، فتح محمد ، چوہدری محمد ارشد اور چوہدری محمد الیاس آف خونن نے بھرپور تعاون کیا ۔ جلوس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں چوہدری یاسر سہیل گوندل کی رہائش گاہ پر آج عظیم الشان جلسہ ہو گا
ڈنگہ ( نامہ نگار ) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں عظیم الشان جلسہ چوہدری یاسر سہیل گوندل کی رہائش گاہ پر محلہ مغل پورہ ڈنگہ میں ہو گا۔ ممتاز مذہبی سکالر پیر سید سرور حسین شاہ موسوی خطاب کریں گے۔ 29 جنوری بروز منگل کو ہونے والے جلسہ میں سینکڑوں افراد شرکت کریں گے ۔ جلسہ بعد از نماز عشاء شروع ہو گا ۔ لنگر کا وسیع انتظام ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موضع بھاگو کارہائشی علی رضا ٹریفک حادثہ میں زخمی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) موضع بھاگو کا علی رضا رکشہ میں کھاریاں جا رہا تھا کہ ڈریم لینڈ کے قریب حادثہ پیش آ گیا۔ چادر چین میں پھنس جانے کی وجہ سے حادثہ ہوا۔ رکشہ کو ایک دم جھٹکا لگا پیچھے بیٹھا ہوا علی رضا نیچے گر پڑا ۔ شدید چوٹیں آئیں۔ زخمی ہو گیا۔ سر میں شدید چوٹ گلی۔ جبکہ رکشہ ڈرائیور محفوظ رہا ۔ اس کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے اسد بٹ ہسپتال گجرات لے گئے سر میں شدید چوٹ کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا ۔ اس کی نماز جنازہ اور ختم قل میں علاقہ بھر سے سیاسی ، سماجی ، مذہبی لوگوں نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نونانوالی مرکزی جامع مسجد فاروقیہ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعد از نماز عشاء زیر صدارت قاری محمد افضل مجددی انعقاد پذیر ہوئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) نونانوالی مرکزی جامع مسجد فاروقیہ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعد از نماز عشاء زیر صدارت قاری محمد افضل مجددی انعقاد پذیر ہوئی ۔ خصوصی خطاب علامہ مولانا محمد صدیق ادارہ صراط مستقیم لاہور ، نظامت کے فرائض محمد زمان اف برنالی ، محفل کا باقاعدہ آغاز مولانا قاری محمد یوسف آف بھاگو کی تلاوت کیا گیا۔ محمد صبحا قادری آف گمٹی ، محمد ریاض سلطانی ایوارڈ یافتہ کویت نے ہدیہ عقیدت رسول مقبول پیش کیا۔ مولانا محمد احسن چشتی ، صدر امام اعظم ویلفیئر سوسائٹی کویت نے سیرت طیبہ پر خطاب کیا۔ جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد صدیق نے کیا۔ آخر میں وسیع لنگر کا اہتمام کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نوجوان سیاسی شخصیت عاصم بشیر کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) نوجوان سیاسی شخصیت عاصم بشیر کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ بشیر احمد ولد سردار خاں نے تھانہ ڈنگہ میں موقف اختیار کیا کہ مسماة (ع) اور (ج) کی طرف سے گزشتہ چند دنوں سے فون کالز کے ذریعے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں ۔ 25جنوری 12ربیع الاول کے دن گھر سے شاپنگ کے لئے نکلا اس کے بعد ابھی تک لاپتہ ہے ۔ درخواست میں بتایا گیا کہ عاصم بشیر کو اغواء سے کچھ دیر پہلے نوید ولد محمد الیاس سکنہ ڈھلیان شریف کی طرف سے بھی کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ تم ہمیں (ع) اور (ج) کے گھر جانے سے روکتے ہو تو ہم تمہیں ایسا مزہ چکھائیں گے کہ تم یاد رکھو گے۔ اس کے بعد ابھی تک عاصم بشیر گھر واپس نہیں آیا۔ عاصم بشیر نے اگلے دن سپین کے لئے جانا تھا تو اسے اغواء کر لیا گیا۔ درخواست گزار بشیر احمد نے موقف اختیار کیا ہے کہ (ع) اور (ج) اور نوید نے میرے بیٹے کو قتل کرنے کے لئے اغواء کیا ہے۔ جسے بازیاب کرایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری قمر زمان کائرہ با صلاحیت اور با ضمیر شخص پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے،چوہدری ندیم اصغر کائرہ
ڈنگہ (محمد بلا ل احمد بٹ ) سابق تحصیل ناظم کھاریاں نے گزشتہ روز ڈنگہ کے دورہ کے دوران ایک اخباری بیان پر ریمارک دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری قمر زمان کائرہ با صلاحیت اور با ضمیر شخص پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ڈنگہ کھاریاں روڈ کی تعمیر میں کرپشن کے بادشاہ صبح ‘ دوپہر ‘ شام وفاداریاں تبدیل کرنے اور گرگٹ کی طرح کئی رنگ بدلنے والوں کو کسی کے بارے غلط بات کرنے سے پرہیز کرنا چاہے۔ کسی کی طرف ایک انگلی کرنے سے پہلے چار انگلیاں اپنی طرف بھی دیکھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سماجی کارکن باؤ نوید احمد کو حاجی ٹریولز کا مارکیٹنگ مینجر اور معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) سماجی کارکن باؤ نوید احمد کو حاجی ٹریولز کا مارکیٹنگ مینجر اور معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ۔ اس بات کا اعلان چیف ایگزیکٹو حاجی شاہد محمود بٹ نے گزشتہ روز پیراڈائیز ریسٹورنٹ پر منعقد ہونے والی تقریب کے دوران کیا۔ حاجی شاہد محمود نے انہیں اپنے ادارے میں خوش آمدید کہا اور ان کی خدمات حاصل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر تمام سٹاف اور معززین نے انہیں یہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : محلہ طاہر آباد سے میاں طارق محمود بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،ڈاکٹر سجاد احمد
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) محلہ طاہر آباد کی سماجی شخصیت ڈاکٹر سجاد احمد نے کہا ہے کہ محلہ طاہر آباد سے میاں طارق محمود بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ہم ان کی کامیابی کے لے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے۔ ہمیں اپنے راہنماء پر فخر ہے کہ انہوں نے ڈنگہ شہر اور حلقہ پی پی 113 میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں ۔ ہم میاں طارق محمود کو ان شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد نگران حکومت عمل میں آئے گی ،چوہدری قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد نگران حکومت عمل میں آئے گی جس کے لیے اسمبلی میں موجود اور باہر تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی اسلام آباد میں دھرنا میں حکومت اور ڈاکٹر طاہر القادری کے مابین مذاکرات کا کامیاب ہونا جمہوریت کی کامیابی ہے اس کا کریڈٹ پیپلز پارٹی کوجاتا ہے انہوں نے کہا کہ مخالف پراپیگنڈہ کرتے ہیں کہ آپ کی حکومت نے ان پانچ سالوں میں کیا دیا ، مہنگائی لوڈشیڈنگ ، انشاء اللہ وقت آنے پر تمام پارٹی کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے انہوں نے کہا ہے کہ کہ میں نے اپنے حلقہ کے لئے جب بھی فنڈز مانگے تو مجھے انکار کبھی نہیں کیا گیا۔ ہمارے حلقہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور ابھی جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پر سوالات کئے جاتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں کیا کیا ۔ تو ہم ان کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ جب الیکشن کا میدان سجے گا تو ہر بات کا تفصیلاًجواب دیں گے کہ جب ہماری حکومت آئی تو ملک کو دہشت گردی کا مسئلہ درپیش تھا۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ دہشت گرد اسلام آباد سے 60 کلو میٹر دور رہ گئے ہیں اور 8 یا 10 دن میں پاکستان پر قبضہ کر لیں گے تو پوری دنیا اس وقت پریشان تھی ہم نے آ کر دہشت گردی پر کنٹرول کیا ۔ 2008ء میں آٹا لینے کے لئے لوگوں کو ذلیل ہونا پڑتا تھا۔ کھانے پینے کی چیزیں باہر سے منگواتے تھے مگر آج اللہ کا شکر ہے کہ ہم آٹا دوسرے ملکوں کو بھیجتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پچھلے 5 سالوں کا حساب دینا ہے 65 سالوں کا حساب نہیں دینا ہے۔ 2008ء میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی۔ 12سے 15گھنٹے اس وقت بھی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی۔ دن دن بجلی کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے ہماری حکومت نے ساڑھے چار ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی مگر پچھلی کمی پوری نہیں ہو سکی ۔ مختلف ڈیموں پر کام شروع کروایا ہوا ہے۔ ڈیم مختصر عرصہ میں تعمیر نہیں ہوتے بلکہ ٹائم لگتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے ڈیڑھ سو فیصد تنخواہوں میں اضافہ کیا۔ یہ پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو اعزاز حاصل ہے کہ شہید تو ہوتے گئے مگر رستے نہیں بدلے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : قومی اسمبلی تخلیل ہونے سے چند روز قبل پاکستان مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں بڑے پیمانے پر ارکان قومی اسمبلی سیاسی وفاداریاں تبدیل کریں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)قومی اسمبلی تخلیل ہونے سے چند روز قبل پاکستان مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں بڑے پیمانے پر ارکان قومی اسمبلی سیاسی وفاداریاں تبدیل کریں گے، تینوںجماعتوں کی قیادت نے سیاسی جوڑ توڑ شروع کر دیا ہے ، پاکستان پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے متعدد ارکان کا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان سے رابطہ ہے، آئندہ چند روز میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کریں گے ، دوسری طرف صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں سابق ڈپٹی سپیکر حاجی نواز کھوکھر اور ایک کاروباری شخصیت کو مسلم لیگ ن اور دوسری جماعتوں کے ناراض افراد کو پیپلز پارتی میں شمولیت کی ذمہ داری سونپی ہے،حاجی نواز کھوکھر اور راجہ محمد افضل کے درمیان کافی عرصہ سے رابطہ تھا،حاجی نواز کھوکھر نے راجہ افضل اور ان کے دو صاحبزادوں کی صدر آصف علی زرداری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرائی،حاجی نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب سے مسلم لیگ ن کے مزید ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو پیپلز پارٹی میں شامل کرایا جائے گا مسلم لیگی قائدین نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے وہی ارکان پارٹی چھوڑ کر جائیں گے جن کو آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کا پارٹی ٹکٹ ملنے کی امید نہیں ، اپوزیشن لیڈر کے قریبی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ آئندہ چند دنوں میں پیپلز پارٹی کو سرپرائز دے گی، پیپلز پارٹی کے متعدد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پولیس تھانہ ڈنگہ نے ناکہ لگا کر ایک گاڑی سے پچاس کپی شراب برآمد کر لی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ نے ناکہ لگا کر ایک گاڑی سے پچاس کپی شراب برآمد کر لی ، تفصیلات کے مطابق پولیس ڈنگہ کو اطلاع ملی تھی کہ کھاریاں سے ایک گاڑی کافی مقدارمیں شراب لے کرڈنگہ کی طرف آرہی تھی پولیس نے لال قلعہ چوک کے قریب ناکہ لگا لیا تو ایک گاڑی نمبر7332 نمبر کراچی کو روکا اور تلاشی لی تو اس میں سے پچاس کپی شراب برآمد ہوئی پولیس نے ساجد حسین ولد محمد عالم محلہ ستار پورہ کھاریاں کے خلاف پولیس تھانہ ڈنگہ نے3/4,4/79 امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : منج برادری کے سرگرم راہنما چوہدری شکیل احمدمنج تین ہفتے دورے کے بعد امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)منج برادری کے سرگرم راہنماء چوہدری شکیل احمدمنج تین ہفتے دورے کے بعد امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے ، اپنے دورے کے دوران امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی نے ان کے اعزاز میں مختلف مقامات پر دعوتیں دیں کاروبار کے حوالے سے بھی مختلف افراد سے ملاقاتیں کیں۔

Share this:
Tags:
character Chaudhry Jaffar Iqbal Dngh PML N PML Q politicians چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ سیاستدان ق لیگ کردار ن لیگ
Previous Post عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کائنات کی سب سے بڑی عید ہے :علامہ اشفاق احمد صابری
Next Post سردی اچھی نہ گرمی
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close