Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 30-1-2013

January 31, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : چوہدری الیاس ڈھلیان آف اٹلی کی والدہ کا ختم چہلم آج ان کی رہائش گاہ پر11 بجے ڈھلیان شریف میں ہو گا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سینئر نائب صدر آل آٹالیا پریس کلب ، ایم ڈی نرالہ سویٹ اٹلی ،ممتاز سیاسی سماجی فلاحی شخصیت چوہدری الیاس ڈھلیان آف اٹلی کی والدہ کا ختم چہلم آج ان کی رہائش گاہ پر گیارہ 11بجے دن ڈھلیان شریف میں ہو گا اہم سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت متوقع ہے جن میں وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ ،سابق صوبائی وزیر ایم پی اے میاں طارق محمود بھی شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میں قبضہ مافیا اور ڈیرے بنانے والوں کے خلاف ہوں،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ ( محمدبلال احمدبٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما میاں طارق محمود ایم پی اے نے کہا میں قبضہ مافیا اور ڈیرے بنانے والوں کے خلاف ہوں۔ گجرات کے چوہدریوں نے گجرات سے رسول نہر تک اپنی جاگیر سمجھ کر ڈیرے بنائے۔ ان کے بعد دوسرے صاحب اقدار کے زور پر لالہ موسیٰ ، ڈنگہ میں ڈیرے بنانے کے بعد مارکیٹوں پر قبضوں اور چراگاہ کالونی پر قبضوں میں مصروف ہو گئے۔ کچھ لوگ اقدار میں آتے ہی قبضوں اور جاگیروں کا خواب لے کر ہیں۔ جبکہ میں آپ کی خدمت کا خواب لے کر اقتدار میں آیا ہوں۔ ضرورت کی ہر چیز آپ کو فراہم کی اور خدا کے فضل سے ان وڈیروں ، سیاستدانوں سے جو بیس سو کنال چراگاہ بھی ایک دن ضرور واگزار کراؤں گا۔ آپ غریب عوام کے نام مختص کر کے تمام ضروری سہولیات وہاں پر فراہم کروں گا۔ میرے خلاف اتحاد بڑے بڑوں کا اکٹھے ہونے کا مقصد صرف غریب عوام کی خدمت چھیننا ہے۔ جب تک دم میں دم ہے خدمت کرتا رہوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں طارق محمود ایم پی اے کی حمایت میں ڈیرہ ریکھیاں پر بہت بڑا اکٹھ منشی محمد بشیر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) میاں طارق محمود ایم پی اے کی حمایت میں ڈیرہ ریکھیاں پر بہت بڑا اکٹھ منشی محمد بشیر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔ جس میں راجہ منشی محمد بشیر ، چوہدری محمد منیر جٹ ، راجہ مظہر اقبال ، راجہ ندیم ، راجہ غلام الٰہی ، محمد بشیر جٹ ، محمد صادق جٹ نے اپنے اپنے خاندانوں سمیت مشترکہ طور پر میاں طارق محمود ایم پی اے کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا اور اس موقع پر اپنی رہائش گاہ پر گرینڈ ظہرانہ بھی دیا ۔ اس موقع پر سینکڑوں افراد موجود تھے۔ اس موقع پر محمد رشید رانگڑھ ، منشی محمد افضل ، فتح جنگ وڑائچ ، مدثر غفاری ، غلام مرتضیٰ گولڑوی ، مولوی عبدالرحیم ، محمد افضل مغل ، شوکت مغل ، رانا جمیل ، تجمل مکڑ ، حاجی عبدالعزیز مغل ، محمد اکرم بلہڑ ، چوہدری متعلی بلہڑ ، محمد نذیر بلہڑ سمیت سینکڑوں شخصیات بھی موجود تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سید احسان الحق شاہ محلہ گھمن سلطان نے اپنی برادری سمیت میاں طارق محمود کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) سید احسان الحق شاہ محلہ گھمن سلطان نے اپنی برادری سمیت میاں طارق محمود کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ایم پی اے میاں طارق محمود ان کی رہائش گاہ پر تشریف لائے ۔ اس موقع پر نثار مغل ، فتح جنگ وڑائچ ، بشارت علی طاہر ، رانا قاسم سمیت دیگر لوگ بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں طارق محمود کے خلاف بولنے والے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں ، چوہدری آفتاب احمد سابق کونسلر
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز مسلم لیگی راہنماء چوہدری آفتاب احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایم پی اے میاں طارق محمود کے خلاف بولنے والے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ جس پارٹی نے ملک و قوم کو دن رات لوٹا اس پارٹی کی حمایت کرنے والے عوام کے محبوب لیڈر پر کس منہ سے تنقید کرتے ہیں۔ میاں طارق محمود نے ہمیشہ عوام کے مفاد میں سوچا ہے۔ چاہے ان کو ذاتی طور پر نقصان برداشت کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ زرداری ٹولہ کو عوام مسترد کر چکی ہے۔ آئندہ الیکشن میں عوام بتا دیں گے کہ لٹیرے سیاستدانوں کے لئے ان کے دل میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : محمد شریف چشتی کے صاحبزادے شکیل شریف چشتی گزشتہ روز دوبئی روانہ ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) سینئر صحافی نمائندہ خبریں لاہور ، سابق صدر پریس کلب ڈنگہ محمد شریف چشتی کے صاحبزادے شکیل شریف چشتی گزشتہ روز دوبئی روانہ ہو گئے۔ رشتہ داروں ، دوست احباب نے انہیں ایئر پور پر الوداع کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں کے صحافی اعجاز مرزا پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں ، صحافی ڈنگہ
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) کھاریاں کے صحافی اعجاز مرزا پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔ ڈنگہ کے صحافیوں کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈنگہ کے صحافیوں راجہ احسان الرحمن ، حکیم عبدالجبار ، مرزا ارشد علی ، ندیم قادری ، ملک اعجاز حسین ، زاہد حنیف چوہدری سمیت دیگر نے کھاریاں کے صحافی اعجاز مرزا پر تشدد اور قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعجاز مرزا پر قاتلانہ حملہ اور تشدد کرنے کے ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور انہیں کڑی سزا دی جائے تا کہ آئندہ کسی کو ایسی جرات نہ ہو۔ ہم اعجاز مرزا کے ساتھ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں نونانوالی میں مرکزی جلوس نکالا گیا
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ) جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں نونانوالی میں مرکزی جلوس نکالا گیا ۔ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا۔ ممتاز علمائے کرام مولانا عطاء اللہ نقشبندی لالہ موسیٰ ، مولانا احسان اللہ ، مولانا حافظ محمد رمضان ، قاری محمد شبیر کھاریاں ، قاری محمد افضل مجددی ، مولانا ماسٹر نذیر احمد سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ جلوس کے تمام تر انتظامات پاک ویلفیئر آرگنائزیشن اور امام اعظم ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی نونانوالی نے کی۔ مختلف سٹیجز تیار کئے۔ علاقہ بھر کی سجاوٹ کی گئی۔ تمام تر انتظامات پر اہل علاقہ نے دونوں تنظیموں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جامع مسجد صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ نونانوالی میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار انعقاد کیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) جامع مسجد صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ نونانوالی میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد شہباز حیدری سلیمانی نے خصوصی خطاب کیا۔ محفل حضرت مولانا حافظ محمد رمضان کی زیر نگرانی منعقد ہوئی۔ محفل میں مولانا محمد یوسف ، قاری محمد افضل مجددی ، ڈاکٹر غلام شبیر ، ڈاکٹر فہیم ، ڈاکٹر منور حسین شاہ اور کثیر تعداد افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مستقل کئے جانے کی خوشی میں یو سی نونانوالی کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے بنیادی مرکز صحت کراڑیوالہ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار انعقاد کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) مستقل کئے جانے کی خوشی میں یو سی نونانوالی کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے بنیادی مرکز صحت کراڑیوالہ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار انعقاد کیا۔ ممتاز عالم دین حافظ محمد عارف آف کراڑیوالہ نے خطاب کیا۔ اہل علاقہ کے مردوخواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ آحر میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :BHU چنن کو تا حال سوئی گیس کنکشن نہ مل سکا ، محکمہ سوئی گیس جلد بی ایچ او کو کنکشن مہیا کرے اہل علاقہ کا مطالبہ
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ) BHU چنن کو تا حال سوئی گیس کنکشن نہ مل سکا ۔ محکمہ سوئی گیس جلد بی ایچ او کو کنکشن مہیا کرے اہل علاقہ کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے قمر زمان کائرہ کی وساطت سے موضع چنن کو گیس مہیا کر دی ہے لیکن اس میں موجود بی ایچ او کو 10 فٹ کے فاصلے سے گیس پائپ گزرنے کے باوجود گیس کنکشن تا حال مہیا نہ کیا گیا۔ اہل علاقہ نے محکمہ سوئی گیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ بی ایچ یو چنن کو بھی کنکشن مہیا کریں تا کہ عملہ کو کام کرنے اور مریضوں کی سہولت کا سامان مہیا کیا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے 2013ء کے سالانہ امتحانات کے لئے پانچویں اور آٹھویں کے طلباء و طالبات کی کثیر تعداد کو تا حال رول نمبر سلپس نہ مل سکیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے 2013ء کے سالانہ امتحانات کے لئے پانچویں اور آٹھویں کے طلباء و طالبات کی کثیر تعداد کو تا حال رول نمبر سلپس نہ مل سکیں۔ جبکہ مبینہ غفلت کی بنا پر طلباء و طالبات کو اکٹھے امتحانات دینے پر بھی مجبور کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پتہ چلا ہے کہ یم فروری سے شروع ہونے والے پانچویں اور آٹھویں کے طلباء و طالبات کی کثیر تعداد کو تا حال رول نمبر سلپس نہ مل سکیں۔ امتحان کو صرف 2دن باقی ہیں۔ اسی طرح طلباء و طالبات کو مکس رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں جس سے بچے اور بچیاں اکٹھے امتحان دینے پر مجبور ہیں۔ اسی طرح کئی مزید پیچیدگیاں سامنے آ رہی ہیں ۔ تعلیمی حلقوں نے وزیر اعلیٰ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ معاملے کا فی الفور نوٹس لیں اور پیچیدگیوں کو دور کریں تا کہ طلباء و طالبات آسانی سے اور الگ الگ امتحانات دے سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نور شاہ لورز کونسل کے سینئر ممبر شیخ کاشف کے بھائی شیخ خرم (کویت) آج سہرا باندھیں گے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) نور شاہ لورز کونسل کے سینئر ممبر شیخ کاشف کے بھائی شیخ خرم (کویت) آج سہرا باندھیں گے۔ ان کی رسم حنا گزشتہ رات دھوم دھام سے منائی گئی۔ آج ان کی بارات سرمنی میرج ہال جائے گی۔ ان کی دعوت ولیمہ کل ملن میرج ہال ڈنگہ میں ہو گی۔ بارات اور دعوت ولیمہ میں سیاسی و سماجی اہم شخصیات بھی شریک ہوں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : میاں ساجد اقبال اور سینئر صحافی ڈاکٹر محمد عنایت کی چوہدری ندیم اصغر کائرہ سے ملاقات
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) معروف سماجی شخصیت میاں ساجد اقبال اور سینئر صحافی ڈاکٹر محمد عنایت کی چوہدری ندیم اصغر کائرہ سے ملاقات۔ ڈھلیان میں سوئی گیس فراہم کرنے کا مطالبہ۔ سابق ناظم کی ایک ہفتہ میں کام شروع کرانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ڈھلیان کی معروف شحصیت میاں ساجد اقبال اور سینئر صحافی ڈاکٹر محمد عنایت نے سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ سے ڈیرہ کائرہ لالہ موسیٰ پر ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے سابق تحصیل ناظم سے مطالبہ کیا کہ ڈھلیان کو بھی دیگر علاقوں کی طرح سوئی گیس مہیا کی جائے جس پر ندیم اصغر کائرہ نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ اسی ہفتے میں پائپ لائن کی بچھائی کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ جس پر دونوں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موضع مٹوانوالہ میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں مرکزی جلوس نکالا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ )موضع مٹوانوالہ میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں مرکزی جلوس نکالا گیا۔ جس میں ہزاروں عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی۔ قیادت ممتاز روحانی شخصیت ، عالم دین پیر فیض رسول سیفی نے کی۔ ان کے ہمراہ مقامی علمائے کرام سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ جلوس نے پورے گاؤں کا چکر لگایا۔ مختلف جگہوں پر علمائے کرام نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موضوع پر خطابات کئے۔ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر پورے گاؤں کو دلہن کی طرح سجایا گیا جس پر اہل علاقہ نے بے حد سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سیکریالی ڈنگہ گجرات روڈ پر حادثہ ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) سیکریالی ڈنگہ گجرات روڈ پر حادثہ۔ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق GTJ36 نمبر کی کار گجرات کی طرف سے آ رہی تھی کہ وہ حاکم فلنگ اسٹیشن کی طرف مڑی تو پیچھے سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل نمبری GTL746 نے اسے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں سوار شدید زخمی ہو گیا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مٹوانوالہ میںجشن عید میلاد النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں نکالے گئے جلوس میں میاں طار ق محمود کی خصوصی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) مٹوانوالہ میں جشن عید میلاد النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں نکالے گئے بڑے جلوس میں ایم پی اے میاں طارق محمود اور تحریک انصاف کے راہنماء چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی۔

Share this:
Tags:
italy Pakistan Muslim League N press club Tariq Mehmood اٹلی پاکستان مسلم لیگ ن پریس کلب ڈنگہ طارق محمود
Asim Ayaz
Previous Post مشرقی پاکستان میں 30 لاکھ کے قتل کا افسانہ
Next Post ججز تقرر میں صدر، وزیر اعظم کا کوئی کردار نہیں: سپریم کورٹ
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close