Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 9-3-2013

February 10, 2013 0 1 min read

چوہدری قمر زمان کائرہ آج بروز اتوار صبح 10 بجے کسانہ پٹرولیم چکوڑی بھیلووال میں جلسہ کرینگے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) دھکڑانوالی کے معروف زمیندار چوہدری صدام اصغر کسانہ کی دعوت پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ آج بروز اتوار صبح 10 بجے کسانہ پٹرولیم چکوڑی بھیلووال میں جلسہ کرینگے جس میں چوہدری صدام اصغر کسانہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ کی حمائت میں اکٹھ کرینگے ، چوہدری صدام اصغر کسانہ نے حمائتی اکٹھ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ، چوہدری قمر زمان کی آمد پر اُن کا والہانہ استقبال پر گھوڑوں کا رقص اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائیگا۔ اس حمائتی اکٹھ میں چوہدری ندیم اصغر کائرہ ، میاں خالد رفیق سیکریالی ، رائو ساجد جہانگیر ، ماجد بٹ ، چوہدری بشارت علی ، پیپلز پارٹی کے کارکن ، ورکرز سمیت علاقہ بھر سے اہم شخصیات شرکت کرینگی، اُنہوں نے کہا کہ چوہدری قمر زمان کائرہ کا پٹرولیم کسانہ آمد پر اُن کا استقبال ضلع گجرات کا تاریخی استقبال ہو گا۔ اُنہوں نے کہا کہ چوہدری قمر زمان کائرہ کی بھر پور مکمل حمائت کرینگے اور یونین کونسل چکوڑی بھیلووال اور گردو نواح کے ہزاروں افراد اِس اکٹھ میں شریک ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں خالد رفیق آف سیکریالی کو آئندہ انتخابات میں بھر پور کامیابی دِلائیں گے ، میاں ساجداقبال
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ)ڈھلیان شریف کے معروف زمیندار میاں ساجد اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 میاں خالد رفیق آف سیکریالی کو آئندہ انتخابات میں بھر پور کامیابی دِلائیں گے اِس سلسلہ میں حلقہ بھر میں ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کر دِیا ہے ، اُنہوں نے کہا کہ انشاء اللہ میاں خالد رفیق آف سیکریالی کی کامیابی آسمانوں پر لکھی جا چکی ہیں ، اور کوئی طاقت اُن کی کامیابی کو روک نہیں سکتے ، اُنہوں نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ میاں خالد رفیق حلقہ پی پی 113 کے مضبوط امیدوار ہیں اور ریکارڈ ووٹوں سے کامیابی اُن کے قدم چومے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میڈم مقدسہ بانو کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں گولڈ میڈل دیا گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)سماجی کاموں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر نئی دنیا ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ویلفیئر کونسل کی مجلس عاملہ کی چیئر پرسن میڈم مقدسہ بانو کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں گولڈ میڈل دیا گیا۔ تفصیلات کے مطا بق نئی دنیا ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ویلفیئر کونسل کی مجلس عاملہ کی چیئر پرسن میڈم مقدسہ بانو کو سماجی کاموں بالخصوص امن و امان اور بچوں کے حقوق معاشرے میں صحت اور تعلیم جیسے بنیادی شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر وزیر پٹرولیم رخسانہ جمیل نے ان کو گولڈ میڈل دیا اس موقع پر امن کمیٹی کے مرکزی چیئر مین علامہ ایاز ظہیر ہاشمی بھی موجود تھے انہوں نے کہاکہ مقدسہ بانو ایک بہت متحرک سماجی ورکر ہیں انہوں نے صحت اور تعلیم کے شعبہ میں لوگوں میں شعور کی آگاہی میں بہت کردار ادا کیا ہے اور چائلڈ لیبر کے پلیٹ فارم سے انہوں نے بچوں کے حقوق کی آواز اٹھائی ہے جس پر ان کو گولڈ میڈل دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاحبزادہ فضل کریم کا گزشتہ روز نئی دنیا ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ویلفیئر کونسل ڈنگہ کے آفس کا دورہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئر مین صاحبزادہ فضل کریم نے گزشتہ روز نئی دنیا ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ویلفیئر کونسل ڈنگہ کے آفس کا دورہ کیا اس موقع پر ویلفیئر کونسل کی چیئر پرسن محترمہ غزالہ گوہر خالد مغل اور مصنف شیراز نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی دنیا ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ویلفیئرکونسل ڈنگہ صحت اور تعلیم جیسے شعبوں پر توجہ دے رہی ہے جو بہت بڑا کام ہے ڈنگہ جیسے دور دراز علاقہ میں نئی دنیا ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن ویلفیئر کونسل یہ کام احسن طریقہ سے سرانجام دے رہی ہے یہ ایک مثالی ادارہ ہے میری دعا ہے کہ پاکستان کے تمام صاحب ثروت حضرات شہری دیہی اور ٹائون ایریاز میں ایسے اداروں پر توجہ دیں انہوں نے چیئر پرسن محترمہ غزالہ گوہر اور مقدسہ بانو کے سماجی کاموں میں دلچسپی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے ملک کے تمام مرد وخواتین اس جذبہ کے تحت خدمت کرنے پہ آجائیں تو یہ ملک اور معاشرہ دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے اور ہمارے مسائل ختم نہ بھی ہوں تو کم ضرور ہو جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں چوری اور لوٹ مار کا بازار گرم جبکہ پولیس سیاسی ڈیروں پر ڈیرہ جمائے ہوئے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں چوری اور لوٹ مار کا بازار گرم جبکہ پولیس سیاسی ڈیروں پر ڈیرہ جمائے ہوئے۔گذشتہ کئی روز سے ڈنگہ میں چوری اور لوٹ مار کی کئی وارداتیں دیکھنے میں آئیں،محلہ درزیاں ،محلہ کشمیریاں سمیت علاقہ بھر سر شام ہی چور ی اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔جبکہ ڈنگہ پولیس ہوٹلوں میں بیٹھ کر اعلی افسران کو وائرلیس پر غلط رپورٹ کرتے ہیںکہ سب اچھا ہے۔ڈنگہ سمیت گردو نواح میں پولیس کی ناقص کارکردگی کی بناء پر مین روڈ بھی غیر محفوظ ہوچکے ہیں۔آئے روز بااثر جاگیرداروں کے بچے اپنے بل بوتے پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرتے ہیں جس سے راہگیر اور رہائشی سخت خوفزدہ ہیں ،جبکہ پولیس خاموشی تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ اس سلسلہ میں ڈی ایس پی کھاریاںکو بھی کئی بار آگاہ کیا ،مگر کوئی خاطر خواہ کاروائی نہیں ہوئی۔ واضع رہے کہ ڈنگہ میں پولیس نفری پہلے ہی کم ہے اور جو موجود ہے وہ سیاست دانوں کی آؤ بھگت میں مصروف ہے۔ ڈنگہ کے عوامی سماجی حلقوں نے آرپی او گوجرانوالہ ،ڈی پی اوگجرات سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ڈنگہ اور گردونواح میں پولیس گشت کا نظام بہتر بنایا جائے اور اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر سخت کاروائی کی جائے۔ اور چوری ،ڈکیتی ،لوٹ مار کا سد باب کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لدھا کے معروف زمیندار چوہدری اللہ دِتہ نے برادری اور دھڑے سمیت چوہدری اعجاز احمدرنیاں کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) لدھا کے معروف زمیندار چوہدری اللہ دِتہ نے اپنی برادری دھڑے سمیت بھائیوں کی مشاورت سے پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے امیدوار چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا ایک بہت بڑا اکٹھ میں بھر پور حمائت کا اعلان کر دِیا ، اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری اللہ دِتہ گورسی ، چوہدری حاجی غلام غوث گورسی ، سابق ناظم چوہدری شاہد پرویز ، ماسٹر عبد الرئوف میانہ چک ، منظور گوندل ، نذر محمد گوندل ، محمد خاں چوہان ، محمد حسین ، میاں احمد ، غلام حیدر جٹ ، حاجی قادر ، چوہدری مہندی خاں ، محمد خاں ، عثمان راجہ ، احمد خاں ، رفیق جٹ ، حاجی اللہ دِتہ ، سجاد احمد ، اکرام ، مہندی خاں ، شریف مہر ، اعظم جٹ ، مظہر جٹ ، احسان علی جٹ ، صدیق بٹ ، اعظم بجاڑ ، بابو احمد دین ، محمد اسلم ، ظفر نمبردار ، انور پوڑ ، بلال پوڑ ، اکرم نمبر دار ، ارشد جٹ ، انصر پسوال ، ساجد نمبردار ، فر مان چوہان ، نثار ، اشتیاق ، عبد اللہ ، اسلم گجر ، بلال گجر ، شہباز ، محمد اشرف ، معلم جٹ ، افضل نمبردار ، رفاقت گجر ، اختر گجر ، جاوید ، محمد حسین جٹ ، اصغر ، عدیل پسوال ، حق جٹ ، محمد خاں نمبردار ، یعقوب راجہ ، ناصر گجر ، احمد خاں رحمانی ، گلفام ، رضوان ، رفیق جٹ ، کامران گجر ، عدنان ، عمر ، رضوان بٹ ، علی حسن جٹ ، علی احتشام ، نصر اقبال ، چوہدری قیصر آفتاب ، ثاقب عمران ناگرانوالہ ، ٹھیکیدار شہباز احمد لدھا ، چوہدری قیصر نواز ناگرانوالہ ، چوہدری تیمور احسن ناگرانوالہ ، محسن مدثر سمیت سینکڑوں افراد حمائٹی اکٹھ میں شریک تھے۔ جب مہمانِ خصوصی چوہدری اعجاز احمد اپنے وفد کے ہمراہ موضع لدھا میں پہنچے تو چوہدری اللہ دِتہ گجر نے والہانہ استقبال کیا اور اُن کے اعزاز میں ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری میر حمزہ کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی گجرات ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی بارات کا استقبال اعجاز رنیاں و دیگر نے کیا
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) موضع تارا کوٹ کے معروف زمیندار چوہدری فیض احمد فیضی کی صاحبزادی ، چوہدری پارس ، چوہدری میر حمزہ کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی گجرات ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی بارات کا استقبال چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری فیض احمد فیضی ، چوہدری میر حمزہ ، چوہدری قیصر سرفراز ، چوہدری محمد انصر نے کیا ، چوہدری پارس کی ہمشیرہ کی رسم نکاح چوہدری غلام مرتضیٰ سرگودھا کے صاحبزادے چوہدری ندیم سے بخوبی سر انجام پائی، تقریب رخصتی میں پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں و دیگر شرکاء نے چوہدری پارس کی ہمشیرہ کو نیک دُعائوں سے رخصت کیا جب کہ تقریب رخصتی میں چوہدری مدثر ، چوہدری محمد آیان ،چوہدری مو باسط ، چوہدری اقبال سندھ ، چوہدری افضل سندھو ، چوہدری سفنیان ڈھلو ، مرزا بلال ، چوہدری آصف دھدرا ، چوہدری اکرام تارڑ ، چوہدری محمد انصر وڑائچ ، چوہدری عباس وڑائچ ، چوہدری ظفر ، چوہدری اصغر ، چوہدری قمر زمان ، چوہدری محمد زمان ، چوہدری رفیق نے بھی تقریب رخصتی میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بجلی کی قیمتوںمیں اضافہ کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر کے حکومت عوام دشمنی کا ثبوت دے رہی ہے ، عوامی حلقے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) بجلی کی قیمتوںمیں اضافہ کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کر کے حکومت عوام دشمنی کا ثبوت دے رہی ہے،ان خیالات کا اظہار عوامی حلقوں نے صحافیوں کے ساتھ اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے آخری ایام میں ایسے اقدامات کر رہی ہے جس سے اس کی مقبولیت میں کمی کا باعث بن رہے ہیں عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ ایسے اقدام کر ے جس سے بجلی کی قیمتوں میں کمی ہو اور لوڈشیڈنگ کادورانیہ بھی کم کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ منڈی روڈ پر شیل پمپ کے سامنے موٹر سائیکل اور کار میں تصادم،دو زخمی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ منڈی روڈ پر شیل پمپ کے سامنے موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ، دو زخمی ، تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار قدیر اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل رانگ سائیڈ پر آرہا تھا کہ شیل پمپ کے سامنے مخالف سمت سے آنے والے کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں دونوں زخمی ہو گئے، انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ان بحرانوں سے نکالیں گے،سید نور الحسن شاہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور نواز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر رہی ہے،ان خیالات کا اظہار امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے106 سید نور الحسن شہ آف کلیوال سیداں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ کچھ نادان اور نام نہاد سیاستدانوں نے نواز شریف کو گذشتہ پانچ سالوں میں کبھی دوستانہ اپوزیشن کبھی دھمکیوں سے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی ترغیب دی مگر نواز شریف نے صبرو اور تحمل سے ان کا سامنا کیا یہی وجہ ہے کہ آج ملک کے اندر اور باہر لوگ میاں نواز شریف کے قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کر رہے ہیں،اب انشاء اللہ پاکستان ایک جمہوری طریقے سے چلے گا،اور لوگ اپنی تقدیر کا فیصلہ ووٹ کے ذریعے کریں گے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ ن کاہے اور میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ان بحرانوں سے نکالیں گے آنے والے کل کو بہتر بنانے کیلئے اندھیروں سے نکل کر روشن کل کیلئے کوششیںکرنا ہو گی تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک ترقی یافتہ پاکستان مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ میں جشن ولادت مبارک کے موقع پر ایک عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد کیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ میں جشن ولادت مبارک کے موقع پر ایک عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد کیا گیا،بزم کا باقاعدہ آغاز کلام الٰہی سے کیا گیا اس کے بعد سر شاہد کی سرکردگی میں طلباء کے گروپ نے حمد و ثناء پیش کی،اس کے بعد فخر انسانیت سرور کائنات ختم المرسلین اور رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم کی بارگاہ میں طلباء اورطالبات نے عقیدت کے پھول نچھاور کئے،طلبا اور طالبات نے سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے تقاریر بھی پیش کیں ، اس کے علاوہ مختلف ٹیچر جیسا کہ مس نور،مس سائرہ عبید،مس عدیلہ،مس سائرہ عنبرین،مس صدف اور سر شاہد عباس نے ہدیہ نعت اور تقاریر کیں محفل میں تمام طلباء و طالبات اور اساتذہ نے بھر پور طریقے سے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا،محفل کو تمام بچوں نے عقیدت و احترام سے سنا،مس سدرہ لیاقت،مس سحرش سلیم ، مس غلام مریم،مس سعدیہ بشیر،مس سائرہ عنبرین اور مس ریما نے محفل کی نقابت کے فرائض بخوبی انجام دیئے،بزم کے اختتام پر پرنسپل صاحب نے خطاب کیا اور اساتذہ اور بچوں کی کاوشوں کو سراہا انہوں نے کہا کہ محفل کا مقصد بچوں کے اندر فخر موجودات اور تاجدار مدینہ نبی رحمتۖ کی عقیدت اور احترام پیدا کرنا ہے اور ان کی سیرت نبویۖ سے آگاہ کرنا ہے،کیونکہ اسوہ حسنہۖ پر عمل کرکے ہم دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکتے ہیں،آپۖ کے نور سے کائنات جگمگا اٹھی،تڑپتی ،سسکتی انسانیت کو مسیحا مل گیا،یتیموں کو سہارا اور غریبوں کو ہم درد مل گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہمیں زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی ملتی ہے،اور آپۖ کی زندگی کو طلباہ ء و طالبات کے لیے مشعل راہ قرار دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: دنیا و آخرت میں کامیابی کیلئے سیرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاک پر عمل کرنا از حد ضروری ہے ، مسعود احمد اعوان پرنسپل دی ویگا سکول سسٹم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کی معروف ممتاز تعلیمی درسگاہ دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ میں جشن ولادت مبارک عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میںگذشتہ روز ویگا سکول ہال میں ایک عظیم الشان محفل میلاد و نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد پرنسپل مسعود احمد اعوان اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاگیا،اس موقع پر پرنسپل مسعود احمد اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا و آخرت میں کامیابی کیلئے سیرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاک پر عمل کرنا از حد ضروری ہے، اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مناتے وقت ہمیں نبی کریم ۖ کے اسوہ حسنہ پر صدق دل سے عمل پیرا ہونے کا عزم اور عہد کرنا چاہیے کیونکہ سنت مطہرہۖ کی اتباع میں ہمارے اجتماعی اور انفرادی مسائل کا حل موجود ہے،ان خیالات کا اظہار انہوںنے محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و نعت کی پروقار روحانی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کی انہوں نے کہا کہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اتباع ہی ہمارا اولین فرض ہے میلاد منانے کے ساتھ ساتھ ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں پر بھی عمل پیر اہونا چاہیے اس طرح دین دنیا میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ، انہوںنے کہا کہ فرقہ وارانہ تعصبات کو ختم کر کے امت مسلمہ کے اتحاد یکجہتی کیلئے کام کرنا چاہیے انہوںنے کہا کہ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،کیونکہ حضورۖ کے قول و فعل اور عملی سرگرمیاں قرآن پاک کی تفسیر ہیں،ان پر عمل پیرا ہو کر طلبہ و طالبات کو محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں بے مثال انداز سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کرنے پر مبارکباد دی اور بالخصوس طلبہ و طالبات کو مبارکباد دی،انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ادارہ میں محافل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور محافل نعت کا انعقاد اس لئے کرتے ہیں کہ بچوں کو نبی کریمۖ کی تعلیمات سے روشناس اور انکی تعلیمات سے آگاہ کرنا ہے کیونکہ اسوہ حسنہ پر عمل پیر ا ہو کر ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:دنیا و آخرت میں کامیابی کیلئے محسن انسانیت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیما ت پر عمل کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،چوہدری امجد جاوید عیلس جاپان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علم دوست شخصیت اور دی ویگا وسکول سسٹم ڈنگہ کے چیئرمین چوہدری امجد جاوید عیلس نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمۖ کی آمد نے ظلمات اور اندھیروں کو نور اور روشنی میں بدل دیا یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں آفتاب رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جشن ولادت انتہائی عقیدت و احترام اور ایمانی جوش و جذبہ سے منایا جاتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دی ویگا سکول ڈنگہ میں جشن میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور محفل نعت کے موقع پر بذریعہ فون خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دنیا و آخرت میں کامیابی کیلئے محسن انسانیت حضور نبی کریمۖ کی تعلیما ت پر عمل کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،انہوںنے سکول کے ہونہار طلبہ و طالبات کو شاندار پرفارمنس اور اساتذہ کی اعلیٰ کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے اسلامی اور مہذب معاشرہ کی تشکیل نو ہوئی ،چوہدری بشارت علی
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)علاقہ کے معروف تعلیمی ادارے دی ویگا سکول سسٹم کے ایڈمنسٹریٹر چوہدری بشارت علی نے کہاہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے اسلامی اور مہذب معاشرہ کی تشکیل نو ہوئی اور اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر امت مسلمہ دنیا بھر میں اعلی مقام حاصل کر سکتے ہیں، ولادت حضور اکرمصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دن امت مسلمہ کیلئے رحمتوں اور برکتوں کا دن ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکول میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور محفل نعت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس ربیع الاول میں دنیا بھر کے کونے کونے میں اسوہ حسنہ پر عمل کرتے ہوئے تقربیات کا انعقاد ہوتا ہے ، انہوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے لئے نعمتوں کا ذخیرہ لے کر آئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمۖ نے پورے اسلامی معاشرے کی تشکیل نو کی،انہوںنے کہا کہ عالم اسلام کے تمام مسائل کا حل سیرت طیبہ کی پیروی میں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری کا مقصد تب پورا ہو گا جب ہماری زندگیوں میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکی سیرت جھلکتی نظرآئیگی،مولانا قاضی کفایت اللہ
ڈنگہ(نامہ نگار)حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری کامقصد تب پورا ہو گا جب ہماری زندگیوں میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت جھلکتی نظرآئے گی للہ رب العزت نے نسل انسانیت کی راہنمائی کیلئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مبعوث فرماکر احسان عظیم فرمایا،قاضی کفایت اللہ گذشتہ روز علاقہ کی مرکزی مسجد اقصیٰ میں عظیم الشان جشن ولادت رسالت مآب کانفرنس کا انعقاد ہوا ممتاز مذہبی سکالر مولانا قاضی کفایت اللہ نے اپنے مخصوص انداز میں خصوصی خطاب کیا انہوںنے کہا کہ آج ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم نے اتنے عظیم اور اللہ کے محبوب پیغمبر محمدۖ کے طریقہ زندگی کو بھلاکر غیروں کی رسومات اپنا لی ہیں،جب تک ہماری زندگیوں میں اسوہ پیغمبر نظرنہیں آتا،اس وقت تک دنیا و آخرت میں ہم کامیاب نہیں ہو سکتے ، ہم جس طرح افراتفری انتشار فرقہ واریت کا شکا رہیں یہ سب سیرت نبویصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دوری کا نتیجہ ہے ، قاضی کفایت اللہ ، مرکزی جامع مسجد اقصیٰ میں منعقدہ عظیم الشان جشن رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس میں سابق صوبائی وزیر ایم پی اے میاں طار ق محمود سمیت علاقہ بھر سے تعلق رکھنے والی ہزاروں شخصیات نے شرکت کی،علامہ قاضی کفایت اللہ نے خوبصورت انداز میںسرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان بیان کی اور ملک و ملت کی بہتری خوشحالی کیلئے دعا کی کانفرنس کی نقابت صاحبزادہ قاضی امدا د اللہ نے کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہان برادری کے سرکردہ اور معتبر شخصیت و سابق کونسلرمحمد اعظم چوہان عظیم انصاف پسند راہنماء ہیں ، الحاج صادق بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ناظم ڈنگہ ون الحاج محمد صادق بٹ نے کہا ہے کہ چوہان برادری کے سرکردہ اور معتبر شخصیت و سابق کونسلرمحمداعظم چوہان عظیم انصاف پسند راہنما ہیں،ہم ان کی شاندار عوامی خدمت پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اخبار نویسوں سے ملاقات کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ اعظم چوہان نے بطور کونسلر اور عوامی خدمت کے نئے ریکارڈقائم کئے ہیں انکی گرانقدر خدمات تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے لکھا جائیں گیں، انہوں نے بطور انصاف کمیٹی انصاف کے تمام تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے انصاف کیا ، شہر کو صاف ستھرا بنانے میں ہماری بھر پور معاونت کی ہماری دعا ہے کہ اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطافرمائے اور وہ اسی طرح عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں،اعظم چوہان جیسی شخصیات معاشرہ میںنعمت خداوندکریم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر اور گرد و نواح کے علاقہ میں واپڈا ایک بار پھر اپنی آئی پر آگیا ، بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ مسلسل لوڈ شیڈنگ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر اور گرد و نواح کے علاقہ میں واپڈا ایک بار پھر اپنی آئی پر آگیا ، بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ مسلسل چھ چھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا،شہریوں بالخصوص طلبہ و طالبات کو امتحانات کی تیاری میں سخت دشواری کا سامنا ہے جبکہ دیہاڑی دار طبقہ بے روزگار ہونے سے ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے،شدید سردی کے موسم میں بجلی کی بندش کے باعث بے بسی اور مجبوری کا شکارہو گئے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے اصلاح ا حوال کا مطالبہ کیا ہے۔

 

Share this:
Tags:
Dinga meeting petroleum qamar zaman kaira پٹرولیم جلسہ ڈنگہ قمر زمان کائرہ
Governol keybr pktun kuah
Previous Post نئے گورنرخیبرپختونخواہ آج حلف آٹھائیں گے
Next Post سندھ میں حکومت مخالف جماعتوں کا اتحاد
Sindh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close