ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) گذشتہ دِن ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کرنے والے 50 سالہ نا معلوم شخص کی باڈی کو امانتاً ، تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن ڈنگہ ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق ہونے والے 50 سالہ نا معلوم کی میت بلدیہ ڈنگہ میں رکھی گئی جہاں پر لوگوں بڑی تعداد اُس کو دیکھنے آئی مگر شناخت نہ ہو سکی ، بلدیہ حکام نے وارث نہ ملنے میت کو دربار میاں محمد دین امانتاً سپردِ خاک کر دِیا اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
