ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)63ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر رائیونڈ کے پنڈال میں125نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125 نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125نکاح مولانا زبیر نے پڑھائے طالب علموں کے نکاح نادرا یتیم اور بے سہارا بچیوں کے ساتھ پڑھائے گئے جہیز کے ساتھ ساتھ ان کی مالی امداد اور سرپرستی بھی رکھی جائے گی نکاح کے موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ ان جوڑوں کی زندگیوں کو خوشگوار بنائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
