بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات میں امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ کر دی تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے کنٹرولر امتخانات کالجزآزادجموں وکشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کی تحریک پر ضلع بھمبر میںانٹرمیڈیٹ کے ہونے والے ضمنی امتخانات کے موقع پر امتخانی مراکز کے اردگرد دفعہ 144نافذ کر دی اس موقع پر کوئی غیر متعلقہ اشخاص کی امتخانی مراکز کی حدود میں داخلہ پر پابندی ہو گی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
