بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ضلع بھمبر کے اندر پتنگ بازی اور اسکی خرید و فروخت پر دفعہ 144نافذ کر دی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف زیر دفعہ 188کی کاروائی عمل میں لائی جائیگی تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم نے SPبھمبر جمیل احمد جمیل کی درخواست پر گزشتہ روز ضلع بھمبر کے اندر پتنگ بازی اور اسکے سامان کی خریدوفروخت پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے دفعہ 144نافذ کردی ہے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف زیر دفعہ 188ض ف کی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
