بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے قومی تقریبات کو منانے کیلئے 9رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس میں مختلف محکمہ جات اور تنظیموں کے نمائندوں کو شامل کیا گیا ہے تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے قومی سطح کی تقریبات منانے اور ان میں عوام کی شرکت اور آگاہی کیلئے 9رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر خود ہونگے جبکہ ممبران میں اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ،DEOزنانہ،DEOمردانہ ،صدر بار،صدر پریس کلب ،صدر انجمن تاجران ،صدر تنظیم غیر جریدہ ملازمین ،نمائندہ محکمہ اطلاعات شامل ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
