منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)ڈپٹی کمشنر طارق محمود نے بہترین صحافتی خدمات پر میجر محمد ناصر جاوید کو اعزازی شیلڈ دی منڈی بہاؤ الدین کے صحافیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ملک محمد اشرف ، وکیل احمد فاروقی ، صداقت بٹ ، ملک پرویز احمد و دیگر صحافیوں نے شیلڈ ملنے پر صحافی میجر ناصر جاوید کو مبارکباد دی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
