کھاریاں: کھاریاں شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتیوں کی دلیرانہ اور لرزہ خیز پے در پے وارداتیں جہاں محکمہ پولیس کے لئے چیلنج وہاں لمحہ فکریہ بھی ہیں ، معززین علاقہ کی جان ، مال اور عزت کی محافظ ہے عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر علی احمد طاہر چیئرمین زراعت کمیٹی ضلع گجرات ، ممتاز کاروباری شخصیت خان عادل خان ، چوہدری عبدالحکیم کاروباری شخصیت اور دیگر کی چوہدری عبدالخالق ڈوگہ کے گھر ہونے والی ڈکیتی کے بعد اظہار مذمت کرنے کیلئے گفتگو کے دوران کیا اس موقع پر چوہدری نعیم بھولا پنجوڑیاں ، الحاج عبداللہ خاں چوہدری ، نعیم بھٹی بھولا پنجوڑیاں اور دیگر نے کیا انہوں نے الحاج عبدالخالق ڈوگر سے اظہار ہمدردی بھی کیا اور انتظامیہ سے فوری طور پر ڈکیت گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کرنے کا مطالبہ بھی کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
