
جنرل ریٹائرڈ ڈیوڈ پیٹریاس نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنھبال لیا ہے ۔ انہیں لیون پنیٹا کی جگہ تعینات کیا گیا تھا جو اب امریکی وزیر دفاع ہیں ڈیوڈ پیٹریاس نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تقریب کی صدارت نائب صدر جوبائیڈن نے کی ۔
