گجرات : راہنما مسلم لیگ ن میاں ندیم اسلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈی سی او گجرات شہریوں کے حال پر رحم کریں اور پٹواریوں کی ہڑتال کا نوٹس لیں اور واصف بشیر کی جگہ کسی اچھے آفیسر کو تعینات کریں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اس سلسلہ میں ایکشن لیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
