گجرات :ڈی پی او گجرات کی ہدایت پر تمام تھانہ جات کے باہر شکایات بکس نصب کر دئیے گئے ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات راجہ بشارت نے بڑھتی ہوئی عوامی شکایات اور بروقت انصاف نہ ملنے کی وجہ سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ضلع بھر میں تمام تھانہ جات اور پولیس چوکیوں کے باہر اور ڈی پی او آفس کے اندر شکایات بکس نصب کر وا دئیے ہیں ، جس میں عوام اپنی شکایات خفیہ طور پر بھی ڈال سکتے ہیں ، جس پر مکمل انکوائری کر کے فی الفور ایکشن لیا جائیگا ، اس اقدام سے ڈی پی او آفس آنے والے سائلین کے مسائل کافی حد تک کم ہونگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
