افغانستان کے سابق صدر اور کابل امن شوری کے سابق سربراہ برہان الدین ربانی کی تدفین کی جگہ کی قریب فائرنگ ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نماز جنازہ کے بعد ربانی کی معیت تدفین کیلئے لی جارہی تھی کہ فائرنگ ہو گئی۔

Start typing to search...