Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 5, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کاش ایسا ہوجائے

February 18, 2012February 18, 2012 1 1 min read
imtiaz ali shakir
imtiaz ali shakir
imtiaz ali shakir

صدیوں سے یہ کہاوت مشہور ہے کہ وقت ایسا مرہم ہے جو سارے زخم بھر دیتا ہے ۔لیکن جو زخم میری پاک دھرتی کے سینے پر افغان جنگ کے بعد لگے ہیں ان زخموں کووقت کا مرہم بھرسکے گایا یہ زخم سدا تازہ رہنے والے ہیں۔لیکن اگر ہم اپنی پاک سرمین کو مزید زخموں سے بچانا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں فوری طور پرخوف اور لالچ کی پالیسی کو ترک کرنا ہوگا ۔قارئین خوف اور لالچ وہ جذبے ہیں جن کا ہماری زندگیوں میںبہت زیادہ استعمال ہوتا ہے ۔لیکن جو قومیں ان دو جذبوں یعنی خوف اور لالچ سے دور رہنے کا فیصلہ کرتی ہیں کامیابیاں انہی کے قدم چومتی ہیں ۔جس کی زندہ مثال ہمارا ہمسایہ ملک ایران ہے جس کے حکمرانوں اور عوام نے خوف اور لالچ کوکبھی قریب نہیں آنے دیا اور اسی وجہ سے آج ایرانی قوم باوقار زندگی بسر کررہی ہے۔میر ی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یا اللہ پاکستانی قوم کوخوف اور لالچ جیسی لعنتوں سے نجات عطا فرما ،اسے ایمان والی باوقار زندگی عطا فرما۔
قارئین آج میں اپنے ان ہم وطنوں کی اپیلوںکا ذکر کرنے جارہا ہوںجنہوں نے مجھے فون ،ایس ایم ایس یا ای میل کرکے مجھ سے اپنی مشکلات کا ذکر کیا ،ان مشکلات کا ذکر کرنے سے پہلے میں ان سب بھائیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں مجھے اس قابل سمجھا کہ مجھ سے اپنے دکھ درد شیئر کیے۔اور میں سمجھتا ہوںکہ میرے ہم وطن صرف میرے اوپر ہی نہیں بلکہ پوری صحافی برادری پر ہی اعتبار کرتے ہیں ۔نمبر(1)سب سے پہلے اپنے اس ہم وطن کی بات کروں گاجس نے سعودی عربیہ سے کال کی انہوں اپنا نام الیاس اور تعلق ڈیرہ اسمعیل خان سے بتایا ۔الیاس بھائی نے پاکستان سے اپنی بے پناہ محبت کا اظہار کرنے کے بعد وطن میں امن وامان کی خراب صورت حال کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہت سی مشکلات کا ذکرکیا۔الیاس صاحب کو ہم سے گلے تو بہت ہیں لیکن جب انھوں نے مجھے یہ بتایا کے پچھلے دنوں ان کے عزیز وقت پر علاج نہ ہونے کی وجہ سے فوت ہوگئے تھے ۔تواس بات کا مجھے بہت دکھ ہوا۔ انھوں نے بتایا کہ وقت پر علاج اس لیے نہ ہو سکاکہ جو رقم میں نے ان کے علاج کے لیے پاکستان بھیجی تھی وہ رقم مقامی بینک نے گھروالوں کو وقت پر ادا نہیں کی ۔ان کا کہنا تھا کہ مقامی بینک ہمیشہ ہی ایسا کرتے ہیں ۔ہم جورقم گھر بھیجتے ہیں۔وہ حاصل کرنے کے لیے گھر والوں کو آٹھ ،آٹھ، دس،دس دن بینک کے چکر لگانا پڑتے ہیں ۔ڈیرہ اسمعیل خان کے بینک ملازمین ہمارے گھرکودس،دس دن کہتے رہتے ہیں کہ آپ کا نمبر درست نہیں ہے جب کہ آخر میں اسی نمبر کو درست مان کر رقم دے دی جاتی ہے ۔الیاس بھائی کا کہنا تھا کہ وہ حکومت پاکستان کے کہنے پر پاکستانی بینکوں کے ذریعے اپنی رقوم گھربھیجتے ہیں تاکہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو فائدہ ہو۔ میری حکمرانوں سے اپیل ہے کہ بیرون ملک محنت مزدوری کرکے اپنے وطن رقوم بھیجنے والے محب وطن ہم وطنوں کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے اقدامات کئے جائیں ۔نمبر( 2)پر ہے بہت ہی اہم بات یہ بات اس لیے اہم ہے کیونکہ اس کا تعلق ہمارے مستقبل سے ہے ۔قارئین اچھی تعلیم ہی اچھے مستقبل کی ضامن بن سکتی ہے ۔لیکن ہمارے ہاں تعلیم کا دوہرابلکہ تہرا نظام رائج ہے ۔جس کی وجہ سے ہمارے یہاں بے پناہ وسائل ہونے کے باوجود ہمارے حصے میں صرف مسائل ہی آتے ہیں۔معیاری تعلیم نا ہونے کی وجہ سے ہمارا ملک آج تک ترقی نہیں کرسکا۔ اور اگر آج بھی ہم نے ان مسائل کو حل نا کیاتو ہماری آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی ۔ محکمہ تعلیم میں یوں تو بہت سی خرابیاں ہیں ۔جن میں سے کچھ کا ذکر میں گزشتہ اپنے کالمز میں کرچکا ہوں ۔جسے پڑنے کے بعد ایک دوست نے مجھے ایس ایم ایس کرکے بتایاکہ وہ گورنمنٹ پرائمری سکول میں استاد (ٹیچر)ہیں ۔ان کہنا ہے کہ نوماہ گزر چکے ہیں اور ایک ماہ بعد سالانہ امتحان ہونے والے ہیںمگر ابھی تک بچوں کو فری کتابیں نہیں ملیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ حکمران بڑے بڑے دعوے تو کرتے ہیں لیکن ان دعوئوں پرعمل نہیںکرتے جس کی وجہ سے ملک وقوم کوبہت سی مشکلات کا سامنا ہے ۔ اگرہم تعلیم کو اسی طرح مذاق بنائیں گئے تو ہمارا مستقبل ڈوب جائے گا۔میری حکمرانوں سے پر زور اپیل ہے کہ کم ازکم محکمہ تعلیم کو ہی کرپشن سے پاک کردیں ۔تاکہ ہمارے بچوں کواعلیٰ نا سہی تعلیم توملے۔ نمبر(3)پر ہے میرے ایک غریب ہم وطن کی طرف سے امداد کی اپیل ۔لوئر دیر کے رہنے والے ایک بھائی نے مجھے فون کرکے بتایا کہ دیر میں امن وامان کی خراب صورت حال کی وجہ بہت سے مسائل ہیں لیکن سب سے بڑا مسئلہ روزگار کے ختم ہونے کی وجہ سے غربت میںروزبروز اضافہ ہے ۔انھوں مجھ سے کہا کہ آپ سے ایک درخواست کرنی ہے ۔میں نے کہابھائی آپ حکم کروانھوں کہا نہیں حکم نہیں درخواست ہے کہ اپنے کسی کالم میں ایک غریب ہم وطن کی امداد کی اپیل کردیں توشائد کوئی صاحب حیثیت مسلمان آپ کا کالم پڑھ کراس غریب آدمی کی مدد کردے اور اس غریب کی مشکل آسان ہو جائے۔سو میں نے اپنے بھائی سے وعدہ کرلیا کہ میں ضرور لکھ دوں گا ۔لیکن پہلے مجھے اس غریب بھائی کی مشکلات بتائیں۔اور اس غریب بھائی کافون نمبر اور شناختی کارڈنمبر مجھے ایس ایم ایس کریں۔مشکلات کچھ یوں ہیں کہ مسلسل بے روزگار رہنے کی وجہ سے مالی حالات بہت کمزور ہیں۔بیوی بیمار ہے اور دو بیٹیوں کی شادی کرنی ہے ۔ راقم کی تمام ہم وطنوں سے اپیل ہے کہ اپنے اس غریب بھائی کی ضرور مدد کریں ۔اورجن کو اللہ تعا لی نے اتنا عطا کیا ہے وہ کسی مجبور کی مدد کرسکتے ہیں تووہ لوگ ضرورغربا کی امداد کیا کریں ۔میں نہیں کہتا کہ اگرکوئی اللہ کی راہ میں ایک روپیہ دے گا تو اللہ اسے دس دے گا کیونکہ یہ بات اللہ تعالی بہترجانتا ہے کہ کس کو کتنا دے گا۔لیکن اتنا ضرور کہوں گاکہ جو کوئی کسی غریب ،مسکین کی مدد کرے گا تواللہ تعالی اس سے راضی ہوجائے ۔ اور ایسے عمل جو ہم خالصتا اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنے کی غرض سے کرتے ہیں ۔وہ عمل یقیناآخرت میں بھی ہمارے کام آئیں گے۔حدیث شریف ہے کہ حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔فرماتے ہیں رسول ۖ نے ارشاد فرمایاکہ بے شک مومن کی نیکیوں اوراعمال میں سے جوچیزیں اسے موت کے بعد بھی پہنچتی رہتی ہیں ۔ان میں سے نمبر1))وہ علم ہے جسے اس نے سیکھااور پھیلایا اور نیک اولادہے جسے وہ پچھے چھوڑ گیا ۔۔۔۔یا۔۔قرآن پاک ہے ۔کاوارث بناگیا۔۔یا۔۔مسجد یامسافر خانہ ہے جو بنا گیا۔۔یانہر ہے جوجاری کرگیا ۔۔یا۔۔خیرات ہے جسے اپنی تندرستی وزندگی میں نکال گیا۔۔یہ چیزیں اسے مرنے کے بعد بھی پہنچتی رہتی ہیں۔ (ابن ماجہ)،آخرمیںایک ضروری بات کیونکہ اس غریب بھائی کومیں ذاتی طور پر نہیںجانتا اس لیے جو بھائی اس کی مدد کرنا چاہے وہ اپنی تسلی کرلے کہ وہ مدد کا حق دار ہے یا نہیں۔جو دوست مدد کرنا چاہیں وہ ان سے اس نمبر پررابطہ کرسکتے ہیں ۔نام سعید موہد ۔لوئر دیر ۔فون نمبرز۔03038920609 ۔03469380209 ۔ آخر میں،میں ان دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے بذریعہ ای میل یا ایس ایم ایس میری لکھی سطور کو سراہا ہے اور ان سے بھی زیادہ میں ان دوستوں کا شکرگزار ہوںجنہوں نے میری تحریروںمیں کمزوریوں اور خامیوں سے آگاہ کر کے مجھے اور زیادہ بہتر لکھنے کو کہاہے۔ تحریر:امتیازعلی شاکر

 

Share this:
Tags:
corruption government imtiaz ali shakir pakistan ایران حکمرانوں مسلمان
weather
Previous Post کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا،محکمہ موسمیات
Next Post امیج ایوارڈز کا میلہ فلم دی ہیلپ نے لوٹ لیا
the help

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close