واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ کانگریس کو اسلحہ کنٹرول کا بل منظور کرنا ہو گا اسلحہ کنٹرول کے بل سے زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں۔
گن کلچر روکنے کیلئے اقدامات سے مطمئن ہوں بل آئینی حقوق سے مقادم نہیں۔

Start typing to search...