لاہور کے رہائشی اشفاق کے رشتہ دار سلمان کا ان کے گھر میں آنا جانا تھا۔ گزشتہ رات دو بجے کے قریب جب اشفاق گھر آیا تو اس نے سلمان اور اپنی بہن کو نازیبا حالت میں دیکھا تو طیش میں آکر دونوں پر فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے سلمان موقع پر ہی ہلاک ہو گیا اور اشفاق کی بہن شدید زخمی ہوگئی ۔جو لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔مجرم موقعہ سے فرار ۔کاہنہ تھانہ میں سلمان کے بھائی عثمان انصاری کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
