لاہور(امتیاز علی شاکر ) کاہنہ میں طالبعلم چارے والی ٹرالی کی زد میں آ کر ہلا ک۔ اہل علاقہ اور طالبعلموںکا بفیروز پور روڈ بلاک کر کے مظاہرہ ٹریفک چار گھنٹے بلاک رہی تفصیلات کے مطابق پرانا کاہنہ کا رہائشی اختر حسین کا بیٹا محمد وسیم گورنمنٹ ہائی سکول کاہنہ میں آٹھویں کلاس کا طالبعلم تھا سکول جانے کے لیے وہ مزدہ ویگن کے گیٹ سے لٹک گیا مزد ویگن نے چارے والی ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے طالبعلم چارے والی ٹرالی جو کے اوور لوڈ تھی سے ٹکرا کر سڑک پر گرا اوپر سے ٹرالی گزر گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
