Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کتاب کلچر کے فروغ میں قومی و ملّی ذمہ داری

December 18, 2011 0 1 min read
books home
books home
books home

یہ حقیقت ہے کہ کوئی درسگاہ اور تعلیم یافتہ معاشرہ کتاب کی ضرورت سے بے نیاز نہیں رہ سکتا،اسی طرح تعلیم اورکتب خانے بھی ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں، تعلیمی اداروں میں نصابی ضرورت محض نصابی کتابوں سے پوری نہیں ہو سکتیں، لہٰذا تحقیقی ضروریات کیلئے اضافی کتابوں کا ہونا بہت ضروری ہے، جنہیں منظم اشاعتی اداروں اور کتب خانوں کی مدد سے پورا کیا جاسکتا ہے،خیال رہے کہ معاشرتی ترقی کا انحصار اِس بات پر ہے کہ عوام مروجہ علوم اور زمانے کے تقاضوں سے ہم آھنگ ہوں،اُن کی علمی سطح جتنی بلند ہوگی ملک بھی اتنی ہی ترقی کرے گا،آج کے جدید دور میںعلم کے حصول کا سب سے بڑاذریعہ ہمارے سکول ، کالج اور یونیورسٹیاں ہیں، مگراِن میں صرف نصابی تعلیم دی جاتی ہے،یہ تعلیمی ادارے علم کی انتہاء نہیں ہیں،بلکہ یہاں سے لوگ اپنے راستے سے آگاہ ہوتے ہیں اور عملی زندگی کے راستوں پر مسلسل گامزن رہنے کیلئے کتابیں اور کتب خانے تلاش کرتے ہیں، اِس لحاظ سے کتابوں کی اہمیت اِس لئے بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہ صحیح معنوں میں حصول علم کا ذریعہ ہیں، لہٰذا یہ بات بلا مبالغہ کہی جا سکتی ہے کہ جو راستہ تعلیمی اداروں سے نکلتا ہے وہ کتاب اور مکتبوں پرآکر ختم ہو جاتاہے کہ یہاں پر ہر قسم کا علم بغیر کسی پابندی اور رکاوٹ باآسانی مل جاتا ہے۔کہتے ہیںکتاب کا انسان سے تعلق بڑا پرانا ہے اور کتاب نہ صرف انسان کی بہترین دوست ہے،بلکہ یہ انسان کے علم و ہنر اور ذہنی استعداد میں بھی بے پناہ اضافہ کرتی ہے اورخود آگاہی اور اپنے اردگرد کے حالات و واقعات کاادراک پیدا کرتی ہیں،یہ بات کچھ غلط بھی نہیں، دنیا میں کتب میلے منعقد کرنے کا مقصد لوگوں میں کتاب کی ضرورت و اہمیت کو اجاگر کرنا ہوتا ہے،اِس حوالے سے پاکستان میں ناصرف معلوماتی سیمینارز اور کتب میلے منعقد کروانے کی اشد ضرورت ہے ،بلکہ اس موقع پر حکومتی اور نجی سطح پر عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے معلوماتی پروگرامز شروع کرنے کی بھی شدید ضرورت ہے، کیونکہ پاکستان میں ایک تو شرح خواندگی بہت کم ہے ،دوسرے مہنگائی کی وجہ سے کتاب دوستی میں بھی بہت کمی واقع ہوئی ہے، اِس رجحان میں کمی کی دیگر وجوہات میں معلومات کے جدید ذرائع کمپیوٹر، انٹرنیٹ اورموبائل فون بھی شامل ہیں،جب سے لوگوں میں اِن جدید ذرائع کے استعمال کی شرح بڑھی ہے ، کتاب دوستی اور اُس کی اہمیت میں کمی واقع ہوئی ہے،اسی وجہ سے ہمارے نوجوانوں میں ذوق مطالعہ کی کمی ہے ،جس کا سہراکسی حد تک کمپیوٹر اورموبائل فونز پر جاتا ہے،جہاں اِن کے بے شمار فوائد ہیں، وہیں یہ نوجوان نسل کو گمراہ کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ آج ہماری نوجوان نسل کے پاس کتاب پڑھنے کا وقت نہیں ،لیکن دن رات انٹرنیٹ چیٹنگ اور فضول و عشقیہ ایس ایم ایس کرنے میں انہیں کمال حاصل ہے،جس کی وجہ سے مطالعہ کی عادت ختم ہوتی جارہی ہے ،لیکن آئی ٹی کے اِس دور میںجبکہ انٹرنیٹ پر موجود مواد اورebooksیعنی برقی کتابوں کی موجودگی کے باوجود بھی کتابوں کی اہمیت اور افادیت کسی  طورکم نہیں ہوئی ، آج بھی پاکستانی معاشرے کے 70 فیصد افراد کیلئے کتاب معلومات اور حصول علم کا اہم اور بنیادی ذریعہ ہے ،جبکہ علم و ادب کے شائقین بھی کتب بینی میں بھر پور دلچسپی لیتے ہیں،اسی رجحان کو فروغ دینے اور برقرار رکھنے کیلئے نیشنل بک فاؤنڈیشن اور وزات تعلیم کے زیر انتظام پاکستا ن کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ساتویں پانچ روزہ عالمی کتب میلہ کا آغاز ہو چکا ہے، اِس کتاب میلے کو برطانوی سفارتخانے اور آکسفورڈ پریس کی طرف سے بھی اسپانسر کیا گیا ہے، جو 16دسمبر سے 20دسمبر تک جاری رہے گا،کراچی میں منعقد اِس نمائش کے انعقاد کا مقصد نہ صرف پاکستانی مصنفین کی کتابوں کی اہمیت واضح کرنا ہے بلکہ عوام میں کتابیں خریدنے اور مطالعے کے شوق کو بھی اجاگر کرنا ہے،کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری اِس نمائش میں مشہور پاکستانی مصنف احمد رشید جن کی لکھی ہوئی’ ‘طالبان” نامی کتاب امریکہ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں میں شمار کی جاتی ہے۔
سمیت سو سے زائد مصنف اور ادیب حصہ لے رہے ہیں،جبکہ برطانیہ، امریکہ، فرانس ، جرمنی اور بھارت سے تعلق رکھنے والے تین مصنف بھی اِس کتب میلے میں شریک ہیں۔ کراچی میں جاری کتب میلے میں پاکستان کی مقامی زبانوں کے علاوہ کئی پبلشرز کا تعلق برطانیہ ، عرب ممالک، بھارت ، ایران ، سنگاپور ، تھائی لینڈ،یونان ،ترکی ، ملائیشیا اور برطانیہ وغیرہ سے ہے،واضح رہے کہ کراچی میں گذشتہ سال عالمی کتب میلے میں پونے تین لاکھ کے قریب لوگ کتابیں خریدنے کیلئے آئے تھے، نمائش کے منتظمین اِس سال پہلے سے زائد افراد کی شرکت کی توقع رکھتے ہیں،رواں سال کتب میلے میں مختلف کتابوں پر 15 سے 45 فیصد تک رعایت رکھی گئی ہے،یہ کتب میلہ روزانہ صبح دس سے رات نو بجے تک جاری ہے، جس میں ملک اور بیرون ملک کے سو سے زائد پبلشرزکتب میلے کا حصہ بنے ہوئے ہیں،جو اپنے ساتھ مختلف زبانوں میں بہترین کتابوں کا انتخاب لے کر آئے ہیں،کتب میلے میں250 کے قریب ملکی و غیر ملکی بک اسٹالز لگائے ہیں،جن پردنیا کے ہر موضوع پر کتابیں موجود ہیں،اِن اسٹالز پر پاکستان کی مقامی زبانوں کے علاوہ عربی، انگریزی، فارسی، ترکی سمیت کئی دیگر زبانوں کی کتب شامل ہیں،اِن کتابوں کودیکھنے اور خریدنے کیلئے مقامی لوگوں کی جوق در جوق آمد کا سلسلہ جاری ہے ،خاص طور پر قاری الیاس صاحب کی ”بولتی کتابوں”کا منفرد اسٹال بچوں اور خواتین کی خصوصی توجہ کا مرکز ہے،ساتویں عالمی کتب میلے کے دوران ایکسپو سینٹر میں مختلف ادبی سرگرمیوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، جن میں مختلف ٹاک شوز کے علاوہ سیمینارز اور پبلشرز کی نئی کتابوں کی تقریب رونمائی بھی شامل ہے، کتابوں کے غیر ملکی اسٹالز کے علاوہ میلے میںمقامی اور علاقائی زبانوں کی کتابوں کو بھی اہمیت دی گئی ہے،جن میں سندھی ، پشتو ، سرائیکی میں کتابوں کے اسٹالز بھی شامل ہیں۔ قارئین کی معلومات کیلئے یہ بتانا ضروری ہے کہ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں پہلا عالمی کتب میلہ 2005 ء میں منعقد کیا گیا تھا ،اُس کے بعد سے یہ سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، کتب میلے کے منتظم اورپا کستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین خالد عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کو عام کرنا اُن کے ادارے کا بنیادی مقصد ہے،وہ کہتے ہیں کہ کتاب کے بغیر تعلیم ممکن نہیں،اُن کا خیال ہے کہ نجی شعبے میں رہتے ہوئے اِس طرح کے میلوں کو منعقد کر کے ہم یہ کوشش کر سکتے ہیں کہ اپنے بچوں اور نوجوانوں میں کتابوں سے دوستی کے رجحان کو فروغ دیںاور والدین کو کتابوں کی اہمیت کا احساس دلائیں ، کیونکہ جب بچے اچھی کتابیں پڑھیں گے تو تربیت اچھی ہو گی اور اچھی تعلیم وتربیت کے نتیجے میں ہمیں اچھی قیادت میسر آئے گی، جس سے ملک ترقی کرے گا اور معاشرے سے لاقانونیت، بدامنی، بے روزگاری، بد انتظامی اور لسانی و صوبائی تعصب سمیت بہت سے مسائل میں کمی آئے گی ، کراچی میں جاری ساتویں عالمی کتب میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کا کہنا تھا کہ ہر سال کتب میلہ کا کامیابی سے انعقاد اِس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ لوگوں میں کتب بینی کا شوق موجود ہے اور وقت کے ساتھ پروان چڑھ رہا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ سال ایک لاکھ نوے ہزار کے قریب خاندانوں نے ایکسپو سینٹر کا رخ کیا تھا،جن میں خواتین اور بچوں کی تعداد سب سے زیادہ تھی،چونکہ اس سال گذشتہ سال کی نسبت ز یادہ تعداد میں پبلشرز عالمی کتب میلے کا حصہ ہیں،اِس لیے منتظمین کو سال گذشتہ سے زیادہ شائقین کتب کی شرکت کی امیدہے،انہیں امید ہے کہ اِس سال بھی اہلیانِ کراچی بڑی تعداد میں ایکسپو سینٹر آئیں گے اور بقیہ دنوں میں یہاں لوگوں بہت زیادہ رش ہوگا،یقینا کثیر تعداد میں شائقین کتب کی شرکت منتظمین کیلئے جہاں حوصلہ افزاء بات ہوگی، وہیں یہ عمل یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان میں کتب بینی کا شوق فروغ پارہا ہے،لیکن کم آمدنی والا طبقہ اپنے محدود وسائل کی وجہ سے اِس قسم کی نمائش سے کوسوں دور ہے،کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ”بچہ ہی مستقبل کا باپ ہے” آج کے والدین کل بچے تھے اور آج کے بچے ہی کل کے اچھے اور ذمہ داری شہری ہونگے، لہٰذا اُن کی تربیت اِس انداز سے کی جائے کہ اُن میں فروغ مطالعہ کی عادت پختہ ہو اور وہ تمام عمرحصول علم میں مگن رہ سکیں، چنانچہ ضرورت اِس اَمر کی ہے کہ حکومت کتاب کلچر کو فروغ دینے کیلئے کتابوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرے اورعام آدمی کیلئے سستی و معیاری کتابوں کا حصول آسان بنائے تاکہ غریب عوام اور خاص طور پر نوجوان نسل میں مطالعہ کی اہمیت اور عادت کو پختہ کیا جا سکے۔تحریر : محمد احمد ترازیmahmedtarazi@gmail.com

Share this:
Tags:
government pakistan students ادیب پاکستان کتاب
zardari
Previous Post صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ٹیلی فون پر بات چیت
Next Post عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے کوئی پالیسی ؟
government pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close