کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کے مالکان بیان ریکارڈ کروانے کے لیئے سائٹ تھانہ بی پہنچ گئے ہیں۔ تھانے میں حاضر ہونے مالکان میں شاہد، ارشد اور عزیز بھائیلہ شامل ہیں۔

Start typing to search...