
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ کراچی آپریشن میں پانچ سو سے زائد ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کیا ہے۔
یہ با ت انہوں نے خیر پو ر میں میڈ یا سے گفتگو کے دوارن کہی۔ صوبا ئی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز نے آپریشن میں اچھا کام کیا ہے اورکراچی کے حالات پر مکمل کنٹرول کرلیا گیا ہے۔
