
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی کا رجہان رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس ایک سواٹھائیس پوانٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار سات سو سڑسٹھ پر بند ہوا۔کاروبار کا اغاز منفی ہوا جو سار دن جاری رہا ۔کل دو کروڑ تراسی لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو پچاس کمپنیز کے حصص سستے اور تہترکمپنیز کے حصص مہنگے ہوئے۔
