کراچی ایئر پورٹ کے قریب دھماکے کی اطلاع، دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گء ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا گیس پائپ لائن پھٹنے کے سبب ہوا۔

Start typing to search...