
کراچی میں ہونے والی بد امنی اور دہشتگردی کے حوالیسے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت جا ری ہے۔ اب تک جا ری سماعت میں تین فریقین نے اپنے دلا ئل مکمل کر لئے ہیں جبکہ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اگر پولیس اور رینجرز جرات مندی کا مظاہرہ کریں تو کراچی مین جاری بد امنی رک سکتی ہے۔
