
سپریم کورٹ کراچی بدامنی پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ کراچی میں لا اینڈ آرڈر کی صورت حال پر لیے جانے والے ازخود نوٹس سے متعلق سماعت مکمل کرلی گئی ہے۔
ڈی آئی جی کراچی، آئی ایس ائی اور دیگر اداروں کی جانب سے فراہم کی گئی تمام معلومات کی روشنی میں آج سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی بدامنی ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنایا جائیگا۔
