
کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات چیت میں کالعدم تحریک طالبان کے ایک ترجمان قاری نصرت کا کہنا تھا کہ آج ان کے خود کش بمبار نے کراچی میں کارروائی کی ہے۔
