
کراچی کے علاقے ملیر میں واقع جناح اسکوائر میں سیسنا طیارہ گر کر گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تیارہ فنی خرابی کے باعث گرا ہے۔
ذرائع کے مطابق طیارہ رن وے سے ڈھائی سو کلو میٹر دو گرا ہے اور اڑان بھرنے کے بعد اس کا ریڈار سسٹم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا ۔ طیارے میں تین سے چار لوگ بیٹھنے کی گنجائش ہوتی ہے۔
