
کراچی میں چند گھنٹوں کے وقفے کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے تاہم انتطامیہ تاحال کوئی مناسب حکمت عملی نہیں اپنائی سکی، کئی علاقوں میں اب بھی پانی جمع ہے۔
ڈائریکٹر جنرل میٹ آفس عارف محمود نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش جاری رہے گی چوبیس گھنٹوں کے بعدموسم صاف ہو جائے گا۔
