
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے واقعات سے آگاہ ہیں اور انہوں نے ہی لاپروائی پر پولیس اہلکاروں کی گرفتار ی کا حکم دیا۔
