
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے کے بعد بند ہونے والے اسکول آج سے کھل گئیہیں۔ طلبہ کی بڑی تعداد اسکول آئی ہے ۔ ڈیفینس دھماکے میں نجی اسکول کی ٹیچر اور بچہ بھی جاں بحق ہوئے تھے۔
والدین کا کہنا ہیکہ ٹیچر کا جاں بحق ہونا افسوسناک واقعہ تھا لیکن اسکول کو ایک ہفتے بند کرنے سے بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی ہے۔
