Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کے بگڑتے حالات …خوفزدہ عوام

June 6, 2012 0 1 min read
karachi citi
karachi citi
karachi citi

شہرِ قائد کراچی میں پچھلے کئی دِنوں سے وقفے وقفے سے کراچی دشمن عناصر دانستہ طور پر حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروفِ عمل دِکھائی دیتے ہیں جبکہ گزشتہ دنوں اِس میں اس وقت شدت آگئی خبر کے مطابق جب کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں متحدہ کے 3کارکنوں سمیت 9افراد ہلاک جن میں 2خواتین اور 2پولیس اہلکاروں سمیت 13افرادزخمی ہوگئے اور فیڈرل بی ایرایا کے علاقے حسین آبادمیں متحدہ قومی موومنٹ کے یونٹ آفس پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک کارکن زخمی ہوگیا جس کی تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ متحدہ کے کارکنا ن کو اولڈسٹی ایرایا میں نشانہ بنایا گیا گارڈن، کھارادر و دیگر علاقوں میں کشیدگی کے باعث بازار بنداور فائرنگ کے رونما ہونے والے واقعات میں متعدد افراز کے زخمی ہونے پر شہر کراچی کا معاملات زندگی بری طرح سے مفلوج  ہوکر رہ گیا جس پر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے انتظامیہ بے بس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو لگام دینے اور اِن کا قلع قمع کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں ایسا کیوں ہے…؟شاید اِس بھی کئی وجوہات ہوں مگر ایک وجہ جو صاف دکھائی دے رہی ہے وہ یہ کہ اِس معاملے میں قانون سے زیادہ شاید سیاسی مجبوریاں بہت زیادہ ہیں جن کی وجہ سندھ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اور کوئی بھی کچھ نہیں کر پا رہا ہے۔

Dr Farooq Sattar
Dr Farooq Sattar

اگرچہ اگلے روز جب ہم یہ سطور رقم کررہے تھے تو اس وقت بھی ابتدائی طور پر شہر کراچی میں جاری پرتشدد واقعات میں ایک خاتون سمیت چار افراد کی ہلاکت کی اطلاع تھی جبکہ اِس طرح شہر کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز ڈاکٹر فاروق ستار نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کراچی میں خراب حالات کا سلسلہ بند کرائے انہوں نے کہاکہ کراچی کے حالات ہاتھ سے نکل گئے تو پورا ملک غیر مستحکم ہوسکتا ہے صدر، وزیراعظم سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں کہ کراچی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر توجہ دیں اور انہوں نے حکومت سے اپنایہ بھی پرزور مطالبہ کیا کہ حکومت کراچی میں خراب حالات کا سلسلہ بند کرائے ، ہنگامی بنیادوں پر قانون کو حرکت میں لایا جائے اور اِس کے ساتھ ہی اِس موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ انتباہ کرتا ہوں کہ حکومت جس قدر جلد ممکن ہوسکے کراچی میں خراب حالات کا سلسلہ بند کرائے اگر یوں ہی اشتعال انگیزی جاری رہی تو الطاف حسین بھائی کی صبر کی تلقین برقرار رکھنا ممکن نہ ہوگا۔قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈراور وفاقی وزیر فاروق ستار نے شہرِ کراچی کی بگڑتی ہوئی صورت حال کو فوری طور پر قابو کرنے کے لئے صدر ، وزیراعظم کو خصوصی طور پر مخاطب کرکے اپنا جو مطالبہ کیا ہے اور اِنہیں جس کا اِنتباہ دیاہے ا ب شہر کراچی خراب حالات سلسلے کو ترجیحی بنیادوں پر رکوانے اور کراچی کے حالات ٹھیک کرانے اور اِس شہر میں جاری قتل وغارت گری کے خاتمے کے لئے صدر، وزیراعظم کو سنجیدگی سے دیرپا بنیادوں پراقدامات کرنے ہونے ہوں گے اور قانون کو عملی طور پر حرکت میں لانے کے لئے احکامات جاری کرنے ہوں گے اگر وفاقی وزیر فاروق ستار کے مطالبے اور انتباہ پر حکومت نے کان نہ دھرا اور جنگی بنیادوں پر شہر کراچی کے خراب ہوتے حالات کو سدھرانے کے لئے کچھ نہ کیا تو پھر شاید کراچی دشمن عناصر کو کھلی چھوٹ مل جائے اور وہ اپنی دہشتگردانہ کارروائیوں کو تیز کردیں جنہیں روکنے کے لئے اہلیان کراچی کو اپنی مدد آپ کے تحت خود کچھ کرنا پڑے جس سے شہر کراچی میں حالات اور بگڑ سکتے ہیں لہذا ضرورت اِس امر کی ہے کہ صدر، وزیراعظم فوری طور پر شہر کراچی میں جاری قتل وغارت گری اور روزانہ بڑھتے ہوئے ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام کے لئے حکومتی مشینری کو استعمال میں لاکر شہر کراچی کو امن و سکون کا ایک عظم گہوارہ بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں تاکہ پاکستان کا یہ صنعتی اور تجارتی حب کہلانے والا شہرکراچی ملکی معیشت اور اقتصادی ڈھانچے کو فعل بنانے اور مستحکم کرنے میں اپنا بہتر طریقے سے کردار ادا کرسکے۔

karachi
karachi

اب اِس پس منظر میں ہمارا خیال یہ ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے شہرِ قائد کراچی میں قتل و غارت گری کی شروع ہونے والی اِس لہر میں کراچی دشمن عناصر کی شکل میں ممکن ہے کہ کچھ متعصب اور تنگ نظروں کے ٹولے بھی متحرک ہوں جو کراچی کو یہاں سے ہر الیکشن میں بھاری مینڈیٹ لینے والے مہاجرامیدوالوں کی جاگیر سمجھتے ہیں حالانکہ ایسی سوچ اہلیان کراچی کی نہیں ہے کہ کراچی صرف اِن کا ہی شہر یا جاگیر ہے و ہ کہتے ہیں کہ کراچی ہر اس پاکستانی کا شہر ہے جو خلوصِ دل و نیت کے ساتھ اِس کی ترقی اور اِس کے امن و سکون کے خاطر کوشاں ہے اور اِس کی تعمیر و ترقی اور اِس کے امن و سکون کو پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن سمجھے اور اِس شہر کی ترقی و خوشحالی کے خاطر اپنا کلیدی کردار اداکرے تو یقینی طور پر کراچی ایسی سوچ کے حامل ہر فرد کا شہر ہے مگر پھر بھی کچھ متعصب اور تنگ نظراور کراچی دشمن عناصر اِس کے برعکس سوچ رکھتے ہیں جو کراچی کے حالات خراب کرنے کے لئے یہاں آباد مہاجروں سمیت دوسری قوموں کے لوگوں کو بھی مار رہے ہیں اور یہ اِس پر اپنے تئین قائم ہیں جیسا یہ اپنے دل و دماغ سے سوچتے اور چاہتے ہیں اِس پر ہم یہ کہیں گے کہ ایسے بہت سے لوگ اِس لیے متعصب اور تنگ نظر ہوجاتے ہیں اور کراچی دشمنی میں اتنے آگے نکل جاتے ہیں کہ اِن کی احمقانہ سوچ کو تقویت دینے کے لئے اِنہیں بہت سے کم علم و عقل اور تنگ نظر قسم کے سیاسی فلاسفروں اور سیاسی لکھاریوں کے خود ساختہ اصول اور نظریات بھی مل جاتے ہیں جس کی بنیاد پر اِن کی سو چ متعصب اور تنگ نظری کو پروان چڑھانے میں معاونت کرتی ہے حالانکہ یہ بات ساری دنیا جانتی اور مانتی ہے کہ مہاجروں نے اِس وطنِ عزیز پاکستان کو ابتداسے آج تک اپنے خون پسینے سے سینچااور پرویاہے اور تاقیامت یہ اپنے وطن پاکستان کے ساتھ مخلص رہیں گے اور اِس کی تعمیر و ترقی میں اپنے خون کا آخری قطرہ تک بہانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے جنہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شاعرکہتاہے :

کشورِ پا ک کو دنیا میں ابھارا ہم نے اِس کی الجھی زلفوں کو سنوارا ہم نے
اِس کے غمخوار بھی ہم بانی و معمار بھی ہم اِس کے پھولوں کو لہو دے کے نکھاراہم نے
مگر پھر بھی اِن بانیان پاکستان کی اولادوں کے لئے اِن کے اپنے ہی وطن میں زمین تنگ کرنے کے لئے متعصب اور تنگ نظر ٹولہ طرح طرح کی سازشوں میں حد انسانیت کی تمام سرحدیں عبورکرنے سے بھی دریغ نہیں کررہا ہے یعنی متعصب اور تنگ نظر ٹولے نے کراچی کے امن و سکون کو تہس نہس کرنے اور اِس کی ترقی کو روکنے کے لئے مہاجروں اور یہاں رہنے والے ملک کے دوسرے صوبوں سے آئے ہوئے افراد کی بھی ہلاکت کا بازار گرم کررکھاہے جن کے خون سے شہر کا ذرہ ذرہ تر ہے اور ہر گلی اور محلے سے آہوں اور سسکیوں کی آوازیں دل کو ہلادیتیں ہیںایسے میں اہلیان کراچی میں یہ احساس شدت سے پیداہورہاہے کہ لطف تو جب ہے محبت کا ہو دارا کوئی کوئی خوبی نہیں قسمت کا سکندر ہونامجھ کو اس دور میں پیدا کیا یارب تونے جرم جس دور میں ٹھیرا مہاجر ہونا

حالانکہ ہم مسلمان ہیں اور مسلمان ہونے کے ناطے ہم جس دین اورجن نبی مکرم حضور پرنورمحمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت سے تعلق رکھتے ہیں اِس کا پہلادرس ہی بلا رنگ و نسل ، مذہب و ملت صرف احترامِ انسانیت ہے مگر اِس کے باوجود بھی ہم آج اپنا یہ درسِ عظیم بھلاکر صوبہ پرستی اور فرقہ واریت پر چل نکلے ہیں اورہم یہ بھول چکے ہیں کہ ہم اِنسان ،مسلمان اور پاکستانی ہیں جبکہ ہوناتو یہ چاہئے تھاکہ ہمارے ملک کا ہر فرد اِس پر ناز کرتا بقول شاعر:
ہم مسلماں ہیں ہمیں اسلامیت پہ ناز ہے آدمیت پر ہمیں اِنسانیت پر ناز ہے
ایک وہ ہیں جن کو ہے صوبہ پرستی پر غرور ایک ہم ہیں جن کو پاکستانیت پر ناز ہے اور آخر میں ہم اتناکہہ کر اجاز ت چاہیں گے کہ اللہ کے واسطے میرے ملک کا فرد اور ہر شہری معتبر اور قابلِ احترام ہے ہم بحیثیت مسلمان اور پاکستانی مختلف قوموں کاایک ایسا گلدستے ہیں جس کے پھول ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک دیتے ہیں اور جس کی حسین خوشبوسے ہمارے دل و دماغ معطر ہوتے ہیں جس کے بارے میں شاعر نے عرض کیاہے کہ:
یہ پختوں وہ مہاجر ہے ، یہ بلوچی وہ مکرانی مٹا دو امیتاز رنگ وخوں، ہے درسِ اعرابی
مرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظروں میں نگاہِ چشم یزداں میں نہ کم تر کوئی سندھی ہے نہ برترکوئی پنجابی اور اگر اِس کے باوجود بھی کوئی یہ نہ سمجھے تو پھر اِس کے بعد تو یہ ہی رہ جاتاہے کہنے کو بقول شاعرکہ:
بجھ گئے حق کے چراغوں کو بجھانے والے مِٹ گئے نقشِ حقیقت کو مٹانے والے
راکھ ہوجائیں گے مِٹ جائیں گے جل جائیں گے حیدرآبا د و کراچی کو جلانے والے

محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
government Sindh حملے فائرنگ کراچی
pia airline
Previous Post پنجاب میں موسم کی خرابی، پروازوں کا شیڈول شدید متاثر
Next Post مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، عاصمہ جہانگیر
Asma Jahangir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close