کرم ایجنسی (جیوڈیسک)کرم ایجنسی میں سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے ہوا ہے جس کے نتیجے میں میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ آوروں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔

Start typing to search...