دہلی : (جیو ڈیسک) کرکٹ کے میدانوں میں تئیس سال تک دھوم مچانے والے سچن رمیش ٹنڈولکر سیاسی میدان میں چھکے چوکے اڑانے کیلئے تیار ہیں۔ دوسری جانب دہلی ہائیکورٹ نے راجیہ سبھا میں ان کی حلف برداری رکوانے سے انکار کردیا ہے۔

Start typing to search...