
کرینہ کپور کے دوست عمران خان کے مطابق کرینہ اور سیف شادی کر رہے ہیں یکم اپریل کو۔ چونک گئے؟ عمران نے سب کو ہی بنا دیا ہے اپریل فول! بالی ووڈ ابھی رتیش اور جنیلیا کی شادی سے باہر آیا نہیں کہ سب کی نظریں سیف اور کرینہ پر جم گئی ہیں مگر کرینہ نے تو منگنی تک کی خبر مسترد کر دی۔
کرینہ کا کہنا ہے کہ مارچ میں ان دونوں کی فلمایجنٹ ونود آئے گی اور ابھی تک ان کو صرف اس کا ہی انتظار ہے۔
