گجرات:کسانوں کے عالمی دن کے موقع پرآج دن دس بجے رئیس اعظم صابووال الحاج خان ملک کے ڈیرہ پر خصوصی تقریب منعقد ہوگی ، جس میں ڈی سی او نوازش علی ، ای ڈی او ایگری کلچر مہر یوسف ، ڈی ایل او ڈاکٹر طاہر عزیز ، ڈاکٹر عمران ڈی ڈی ایل او ، ڈی ڈی ایل او ڈاکٹر ارشد ، ایس وی او ڈاکٹر رسول تقریب میں خصوصی شرکت کرینگے ، اور علاقہ میں مویشیوں اور زرعی زمین کے حوالہ سے کسانوں کو مفت مشورے دینگے ، جبکہ لٹریچر بھی تقسیم کیا جائیگا، الحاج خان ملک کی طرف سے ڈی سی او اس موقع پر ادویات اور مویشیوں کے لئے ونڈا بھی کسانوں میں تقسیم کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
