بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ کی ممانی کی وفات پر گہرے دکھ وغم کااظہار کیاگیا لواحقین سے اظہار ہمدردی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بحشش اور مغفرت فرمائے اجلاس میں ضلعی سیکرٹری جنرل چوہدری آفتاب متیالوی ،سٹی صدر مشتاق کاشر،مرکزی سیکرٹری مالیات محمد منشاء وقار ،مرزمحمدا یعقوب ،شیخ عابد حسین ،احمدبرکت ،احسن لطیف ،سلیم ساگر ،یاسین تبسم ،عبدالقیوم بوٹا ،لیاقت علی شاکر سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
