بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈمو ومنٹ کا ایک انتہائی اہم اجلاس بھمبر میں منعقد ہوگا اجلاس کی صدارت مرکزی صدر چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ کرینگے تفصیلات کیمطابق کشمیر فریڈم موومنٹ کا ایک انتہائی اہم اجلاس آج مورخہ 8اکتوبر برو ز سوموار بوقت 11بجے ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدرچوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ کرینگے اجلاس میں کشمیر فریڈم موومنٹ کی مرکزی تنظیم سازی اور 24اکتوبر کے حوالے سے اہم فیصلہ جات کیے جائیں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
