بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب کے ممبران کے اعزاز میں راجہ نعیم گل کا پر تکلف افطار ڈنر۔ افطار ڈنر میں پریس کلب ممبران کی بھر پورشرکت تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز کشمیر پریس کلب بھمبر کے نائب صدر راجہ نعیم گل کیطرف سے پریس کلب ممبران کے اعزاز میں افطار ڈنر ۔افطار ڈنر میں افتخاراحمد عظیمی،طارق محمود ثاقب ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکت حسین ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الرحمن ناز ،قاضی انصر زمان ،مرزا ندیم اختر ،جہانگیر پاشا ،شیراز مشتاق ،عابد زبیر،عاطف اکرم ،رومان رضا ،اویس یونس ،مرزا حسیب سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
