بھمبر(جی پی آئی)کشمیر پر یس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدا رت افتخا ر احمد عظیمی منعقدہوا اجلا س میں پیپلز پا رٹی کی سنٹر ل ایگر یکٹو کمیٹی کے رکن با بو لطیف پگھو ڑی کے وا لد محترم کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبروجمیل کی اجلاس میں طا رق محمود ثا قب ،را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طارق محمود شا کر ،نا صرشر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،عزیز الر حمن نا ز،ملک شو کت اعو ان ، فیصل صغیر ،قا ضی انصر زما ن ،شیراز پرو یز ،مشتاق،ظہو ر احمد رضا ،عا بد ذبیر ،یٰسین تبسم نے شر کت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
