بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمیونٹی ایڈوکیسی ڈائیلاگ فورم ضلع بھمبر کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹرناصر اقبال منعقد ہوا اجلاس میں کمیونٹی ایڈوکیسی ڈائیلاگ فورم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا ااجلاس میں ڈاکٹر محمدنعیم الزماں،لیڈی ڈاکٹر شاہینہ طفیل ،ڈاکٹر طارق شاکر ،DEOزنانہ محترمہ خالدہ پروین ،DEOمردانہ چوہدری محمداشرف ،ڈاکٹر ریاض احمدچوہدری غلام احمد ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چوہدری محمد اکرم ،شازیہ پروین ،جاوید اقبال ،ناصرہ بی بی ،شازیہ بٹ،نسیم اختر ،نازیہ پروین اور دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
