بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمیونٹی ڈائیلاگ فورم بھمبر کا اجلاس آج ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہلیلتھ آفیسر ڈاکٹر طارق محمود چوہدری کرینگے تفصیلات کیمطابق کمیونتی ڈائیلاگ فورم بھمبر کا پہلا اجلاس 7ستمبر برو ز جمعة المبارک دن 11بجے ہیون پیلس ہوٹل بھمبر میں منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طارق محمود چوہدری کرینگے اجلاس میں 9ستمبر کو مرسی کو کے زیر اہتما م سیونگ مدر ان کمیونٹی کے حواے سے سیمینار کے انتظامات کا جائزہ لیا جائیگا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
