تفصیلات کے مطابق بانیاں کا رہائشی 23سالہ نوجوان مبشر حسین ولد محمد حیات موٹر سائیکل پر اپنے گاوں جا رہا تھا کہ راستے میں ناگریانوالہ درس کے قریب تین مسلح ڈاکووں نے اس سے موٹر سائیکل چھین لی اور مذحمت کرنے پر اسے فائرنگ کر کے شدیدزخمی کر دیا۔ نوجوان کوCMHکھاریاں داخل کرا دیا گیا۔ جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
