کنجاہ(محمد بلال احمد بٹ ) میاں نے گھریلو تنازعہ پر بیوی کو گولی مار دی ۔ پولیس نے ملزم گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دالی بانٹھ کے رہائشی شکیل نے اپنی بیوی طاہرہ یاسمین کوطیش میں آکرگولی مار دی جس کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ، پولیس نے ملزم کو ہسپتال سے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
