کنجاہ(جی پی آئی)کنجاہ گوندل چوک کے قریب کھیتوں سے 29سالہ نوجوان کی نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق کنجاہ گوندل چوک دربارپیرجنڈکے قریب ایک 29سالہ نوجوان کی نعش ملی ہے۔جسے نامعلوم افراد نے تیزدھارآلے سے اس کا سرتن سے جدا کرکے نعش کوکھیتوں میں پھینک دیا۔تاحال مقتول اوراس کے وارثان کاپتہ نہیں چل سکا۔کنجاہ پولیس نے نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
