کھاریاں :کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کا ٹھیکیدار تبسم بٹ عرصہ چار سال سے ہم سے بھتہ وصول کر رہا ہے ، جس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے عملہ کے کچھ لوگوں کی حمایت بھی اسے حاصل ہے ، بھتہ وصول کے خلاف عدالت سے حکم امتناعی بھی حاصل کیا گیا ہے ، مگر پھر بھی وصولی جاری ہے ، جو کہ توہین عدالت بھی ہے ، سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ ، چیف آفیسر آرمی سٹاف اس ظلم سے ہمیں نجات دلائیں ، یہ اپیل گزشتہ روز سینکڑوں رکشہ والوں اور کیری ڈبہ ڈرائیوروں نے پریس کلب کھاریاں میں ٹھیکیداروں کے خلاف احتجاج کے دوران کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
