
بالی ووڈ (جیوڈیسک) کنگ خان اور کاجل ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے کرن جوہر کی آنے والی نئی فلم سٹوڈنٹ آف دی ایئر میں۔معروف بھارتی ڈائریکٹر کرن جوہر کنگ خان اور کاجل سے بہت ہی قریب میں انہوں نے کنگ خان اور کاجل سے ان کی نئی فلم سٹوڈنٹ آف دیئر میں رول ادا کرنے کا کہا تھا۔ ماضی میں یہ جوڑی کا کل ہو نہ ہو اور کبھی الوداع نہ کہنا جیسی سپر ہٹ فلم میں ایک ساتھ تھے۔
